نتائج تلاش

  1. ف

    کمپوٹرپرانٹرنییٹ کیسے بند ہو گا؟

    ہمارے آفس میں انٹرینٹ ورک گروپ نیٹ ورکنگ کے زریعے چلتا ہے۔ ہمیںدوکمپوٹرکے علاوہ باقی پانچ کمپوٹرز پرصرف انٹرنیٹ استعمال کرنے پر پابندی لگانی ہے۔ یہ بتائیے کہ کمپوٹرزپرانٹرنییٹ کیسے بند ہوگا؟
  2. ف

    میرا ایکسڈینٹ ہو گیا ہے

    آج شام میرا ایکسڈینٹ ہواہے جس کی وجہ میری نئی بائیک کا ستیاناس ہو گیا ہے۔ شکر ہے اللہ کا مجھے کوئی گہری چوٹ نہیں لگی۔ بائیک کراسنگ کے دوران ایک دوسری بائیک سے ٹکراگئی۔ دوسری بائیک کا بھی نقصان ہوا اس کے مالک نے چار سو روپے لے کر میری جان چھوڑی ۔ نقصان کا ازالہ اپنی جیب سے کرنا پڑا۔ جس کی وجہ...
  3. ف

    حالات حاضرہ میں نئی پوسٹ اور فوری جواب

    میرے پاس حالات حاضرہ سیکشن میں نئی پوسٹ اور فوری جواب کا آپش کام کیوں نہیں کررہا۔
  4. ف

    جنرل انشورنس کے کلیم کے بارے میں معلومات

    اگر کسی بھائی یا بہن کوجنرل انشورنس "کار، موٹرسائیکل اور دوسری گاڑیاں"کے کلیم کے بارے میں کسی قسم کی معلومات درکار ہوں تو آپ یہاًں سوالات کرسکتے ہیں۔ انشاء اللہ ایک دن میں جواب مل جائے گا۔ کچھ پاکستانی انشورنس کمپنیوں کے نام یہ ہیں آدمجی، nji, شاہین، عسکری، سعودی پاک،efu
  5. ف

    نواز شریف اور ن لیگ کا اصل روپ اب عوام کے سامنے

    Establishment and its Puppet Nawaz Sharif blocks the last effort to give Provincial Autonomy to smaller Provinces. ماخذ : جیو ٹی وی
  6. ف

    تاسف ڈھائی سالہ بھانجی حفصہ کی طبیعت ناسازہے

    میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ میری ڈھائی سالہ بھانجی حفصہ کی طبیعت ناسازہے اور آغا خان اسپتال میں داخل ہےکل وہ icuمیں تھی اب اس کو وارڈ میں شفٹ کیا گیا ہے آپ لوگ اسکی صحتیابی کے لئے دعا کردیں۔ یااللہ تمام بیماروں کو خصوصاََ حفصہ کوتمام بیماریوں سے شفاء کاملہ عطا فرما۔ آمین۔
  7. ف

    عالمی مجلس ختم نبوت کے سربراہ مولانا سعید جلال پوری قاتلانہ حملے میں ہلاک

    کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا سعید جلا ل پوری سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے گلزار ہجری پاکستان پوسٹ آفس سوسائٹی کے قریب نامعلوم افراد نے عالمی مجلس ختم نبوت کے سربراہ مولانا سعید جلال پوری پر قاتلانہ حملہ کیا۔حملے کے نتیجے میں مولانا سعید جلال پوری ، ان کے صاحبزادے...
  8. ف

    بالی وڈ اداکار رہتیک روشن ٹوئٹر پر

    رہتیک روشن کا ٹوئٹر لنک
  9. ف

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    مجھے آخری دفعہ مس کال میرے دوست نے دی
  10. ف

    مولا یا صل وسلم دائمًا ابدا علٰی حبیبکَ خیر الخلق کلھم

    مولا یا صل وسلم دائمًا ابدا علٰی حبیبکَ خیر الخلق کلھم آمنہ کے دلبروں دلدار پرلاکھوں سلام انبیاء کے سروروں سردار پر لاکھوں سلام مولا یا صل وسلم دائمًا ابدا علٰی حبیبکَ خیر الخلق کلھم دونوں عالم کے خزانے کردیے حق نے عطا دونوں جہاں کےمالک و مختار پر لاکھوں سلام مولا یا صل وسلم دائمًا ابدا علٰی...
  11. ف

    ڈرائیورز درکار ہیں۔

    ڈرائیورز درکار ہیں. بہت ڈھونڈےپر نہیں ملے Intel D845EPI/D845GVSR Display Drivers اورآڈیو ڈرائیور Creative Labs Model SB0200 میری مددکریں شکریہ
  12. ف

    موٹرسائیکل کی خریداری اور آپکےمشورے

    میں نئی موٹرسائیکل خریدنا چاہتاہوں۔ لیکن اس کے بارے مجھے زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ میری رینج چالیس ہزار روپے کی ہے۔ کیا کوئی مجھے مشورہ دے سکتا ہے کہ میں کون سی بائیک خریدوں۔ اور رجسٹریشن کس طرح کروائی جاتی ہے؟؟
  13. ف

    ہمارے پارلیمینٹیرین ویلنٹائن ڈےکیسے مناتے ہیں ؟؟

    ہمارے پارلیمینٹیرین ویلنٹائن ڈے کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ دیکھیئے ذرا۔
  14. ف

    10 منٹ سے زیادہ دورانیہ کی وڈیو اپ لوڈنگ سائیٹ کونسی ہے

    مجھے 10 منٹ سے زیادہ دورانیہ کی وڈیوکو شئیر کرنا ہے مگر یوٹیوب پر دس منٹ سے زیادہ دورانیہ کی فائل شئیر نہں ہو رہی ہے ۔ 10منٹ سے زیادہ دورانیہ کی وڈیو اپ لوڈنگ سائیٹ کونسی ہے۔ کسی کو اس بارے میں معلوم ہے
  15. ف

    آج پھر مشتعل لوگوں نے ڈاکوؤں کو زندہ جلا دیا

    ابھی کچھ دیر پہلے کراچی کے علاقے لیاری میں عوام نے دوڈاکوؤں پر تشدد کے بعد انہیں زندہ جلاڈالا ۔ دو مسلح ڈاکو 30سالہ عبدالکریم سے موبائل اور موٹرسائیکل چھین رہے تھے۔ عبدالکریم نے موبائل اور موٹرسائیکل دینے سے انکار کیا اورڈاکوؤں سے گتھم گتھا ہو گیا۔ جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے عبدالکریم کو زخمی...
Top