تنظیموں کی سلاب زدگان کی امداد تشہیری مہم میں تبدیل
لاہور : بعض تنظیمیں سیلاب زدگان کیلئے امداد جمع کرنے سے زیادہ اپنی تشہیر پر توجہ دے رہی ہیں، لاہور میں ایک تنظیم نے سیلاب زدگان کیلئے آٹھ ٹرک روانہ کئے، جن میں سے بعض خالی تھے جبکہ کچھ میں انتہائی قلیل مقدار میں سامان تھا۔ بعض تنظیمیں امدادی...