بالی وڈ اداکار رہتیک روشن ٹوئٹر پر

رہتیک روشن کا ٹوئٹر لنک

2eyzzh5.jpg
 

ھارون رشید

محفلین
آج کے اخبار میں لکھا تھا کہ شاہ رخ اور سلمان خان بھی یہاں پہنچ گئے ہین اور سلمان کے فالوورز تیزی سے بڑھ رہے ہیں
 

دوست

محفلین
لگتا ہے مجھے بھی انڈین فلمیں سائن کرنا ہی پڑیں گی ورنہ میرے فالورز بھی سوئے رہیں گے۔ :cool:
 
Top