اسٹریمنگ وڈیو کو کس طرح ڈاؤن لوڈ کروں

وجی

لائبریرین
اگر یوٹیوب کی ویڈیو ڈائونلوڈ کرنی ہے یاپھر کوئی اور بھی ویڈیو تو
ریئل پلیئر انسٹال کرلیں جب بھی ویڈیو چلے گی اسکے اوپر ڈوئونلوڈ کا اوپشن آجائے گا
 

mfdarvesh

محفلین
اگر کوئی آپشن کام نہ کرے تو Bit Reorder انسٹال کر لیں یہ دیڈیو یا آڈیو دونوں کو چلتی ہوئی حالت میں ساتھ ساتھ ریکارڈ کر لے گا۔
 
Top