نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مسلم لیگ (ن) کا آرمی ایکٹ پر غیر مشروط حمایت کا فیصلہ

    یہ ایک اور بائیسویں گریڈ کے ولیج آفیسر صاحب ہیں۔ ان کا زورِ بیان دیکھیے ذرا، یعنی چوری سے گئے لیکن ہیرا پھیری سے نہ گئے! نواز شریف نے ایسا کیوں کیا؟ عمار مسعود
  2. محمد وارث

    تعارف تعارف۔

    خوش آمدید عبدالرشید صاحب۔
  3. محمد وارث

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    امیریکنز کی جانب سے ایک اہم قدم، لیکن یہ قرارداد ابھی امریکی سینٹ میں پیش ہونی ہے جہاں ٹرمپ کی پارٹی (رپبلکنز) کی اکثریت ہے! امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے جنگ کے اختیارات کو محدود کرنے کی قرار داد منظور - بی بی سی اردو
  4. محمد وارث

    پاکستان 10 بہترین سیاحتی ممالک میں شامل

    سیر و سیاحت کے لیے میری طرف سے پکا بلکہ کورا جواب ہے۔ :)
  5. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ تصویر آج کل سوشل میڈیا پر گردش میں ہے۔ اگر یہ درست ہے تو ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان میں کتنی "غربت" ہے کہ حکومتوں کے اعلیٰ افسران بھی مساکین کے لیے شروع کی گئی "بے نظیر انکم سپورٹ" سے وظیفے لینے پر مجبور ہیں!
  6. محمد وارث

    پاکستان 10 بہترین سیاحتی ممالک میں شامل

    وہ تو کر دی۔ "جواب" دے کر۔ :)
  7. محمد وارث

    پاکستان 10 بہترین سیاحتی ممالک میں شامل

    انفرا سٹرکچر اور سہولیات بہتر کرنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ غیر ملکی سیاحوں کے لیے پاکستان ایک سستا ترین ملک بھی ہے (اپنے لوگوں کی چاہے جان نکل جائے، لیکن غیر ملکیوں کے لیے واقعی بہت سستا ہے)۔
  8. محمد وارث

    پاکستان 10 بہترین سیاحتی ممالک میں شامل

    حیرت ہے ابھی تک کوئی "مضحکہ خیز" یا "پر مزاح" کی ریٹنگ نہیں آئی آپ کی ان پوسٹس پر! :)
  9. محمد وارث

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    نئے سال کے پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو بہ آسانی ہرا دیا جب کہ انگلینڈ اور ساؤتھ افریقہ کا میچ پانچویں دن آخری سیشن کے آخری گھنٹے میں اختتام پذیر ہوا۔ ساؤتھ افریقہ نے میچ بچانے کے لیے قریب ڈیڑھ دن بیٹنگ کی لیکن نہ بچا پائے۔ ان نتائج کے بعد ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل:
  10. محمد وارث

    مسلم لیگ (ن) کا آرمی ایکٹ پر غیر مشروط حمایت کا فیصلہ

    آپ نے خود ایک غلط شخص کو ٹیگ کر دیا، اصل جاسم محمد صاحب کو میں ٹیگ کر دیتا ہوں اور آپ کی فرمائش اُن پر ادھاری رہی۔ :)
  11. محمد وارث

    مسلم لیگ (ن) کا آرمی ایکٹ پر غیر مشروط حمایت کا فیصلہ

    اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ نون لیگ جو پچھلے ہفتے ایک سے اتنی ذلت سہہ رہی ہے تو انہوں نے بدلے میں کیا وصول کیا ہے؟ 'لو دو' کے بغیر تو پاکستان میں، اللہ کے حکم سے، ایک پتہ بھی نہیں ہلتا۔ یہ بلی بھی جلد ہی نمودار ہو جائے گی۔
  12. محمد وارث

    مسلم لیگ (ن) کا آرمی ایکٹ پر غیر مشروط حمایت کا فیصلہ

    یقینی طور پر قبلہ۔ پارٹیوں کی حالت آپ نے (ایک بار پھر) دیکھ ہی لی ہے۔
  13. محمد وارث

    مسلم لیگ (ن) کا آرمی ایکٹ پر غیر مشروط حمایت کا فیصلہ

    افسوس تو مجھے بہت ہو رہا ہے خلیل صاحب، لیکن دکھ ذرا کم کم سا ہے کیونکہ میں اس بار "ووٹ کو عزت دو" کی کشتی میں سوار نہیں تھا، میں یہ صدمے نون لیگ کے ہاتھوں پہلے جھیل چکا ہوں۔ :)
  14. محمد وارث

    مسلم لیگ (ن) کا آرمی ایکٹ پر غیر مشروط حمایت کا فیصلہ

    "ووٹ کو عزت دو" کی تدفین ہو گئی، جاسم محمد صاحب کو مبارک ہو۔ :)
  15. محمد وارث

    مسلم لیگ (ن) کا آرمی ایکٹ پر غیر مشروط حمایت کا فیصلہ

    آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا گیا پیپلز پارٹی کا بھی اللہ ہی حافظ ہے: "وزیرِ دفاع کی درخواست پر پیپلز پارٹی نے ترامیم سے متعلق اپنی سفارشات واپس لے لیں۔"
  16. محمد وارث

    مسلم لیگ (ن) کا آرمی ایکٹ پر غیر مشروط حمایت کا فیصلہ

    نون لیگ نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ اس کے لیڈران "تن آسان" ہیں۔ "ڈکٹیشن نہیں لونگا" سے "ووٹ کو عزت دو" تک، تین بار اس پارٹی نے بھولے بھالے لوگوں کو اپنے پیچھے لگا کر بیچ راستے میں بے یار و مدد گار چھوڑا ہے۔ پی ٹی آئی کے ووٹرز اگر پی ٹی آئی کو ووٹ دے کر منہ چھپا رہے ہیں تو یہی کام آج کل نون...
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رُباعی از شیخ ابوسعید ابوالخیر از بارِ گُنہ شد تنِ مسکینم پست یا رب چہ شود اگر مرا گیری دست گر در عملم آنچہ ترا شاید، نیست اندر کرمت آنچہ مرا باید، ہست گناہوں کے بوجھ سے مجھ مسکین کا تن پست ہو چکا ہے، یا رب کیا ہو اگر تُو اس حالت میں میری دست گیری کرے، کیونکہ اگر میرے عملوں میں وہ کچھ نہیں ہے...
Top