حامد خان صاحب کی مشہور زمانہ کتاب
Constitutional and Political History of Pakistan
بڑی تقطیع میں 850 صفحات کی ضخیم کتاب ہے اور 2017ء میں چھپنے والے تیسرے ایڈیشن میں 2013ء کے الیکشنز تک کی تاریخ اور آئینی ترامیم کا احاطہ کیا گیا ہے جس میں خاص طور پر قابلِ ذکر اٹھارویں ترمیم ہے۔ میرے اگلے کچھ ہفتے...