نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    نیب ترمیمی آرڈیننس کا فائدہ کِس کِس کو ہوگا؟

    تو پھر "این آر او-پارٹ 2" یا دو نمبر این آر او آپ کو بھی مبارک ہو!
  2. محمد وارث

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    یہ بھی خوب ہے خان صاحب، لیکن پہلے گجر بھائیوں سے نہ پوچھ لیں! :)
  3. محمد وارث

    مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

    شکریہ عدنان صاحب۔ شکریہ یوسف صاحب۔
  4. محمد وارث

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    یوں تو پاکستانی قوم کی بیٹی ہے لیکن "یوسفزئی" ہونے کے ناطے سے شاید پختون قوم کی بھی بیٹی ہو، کیا خیال ہے آورکزئی صاحب؟ :)
  5. محمد وارث

    سعودی عرب میں شادی کی کم سے کم عمر مقرر

    شاہ صاحب، یہاں میں نے نہ تو مذہبی حدود و قیود کو گھٹن کہا اور نہ ان سے چھٹکارے کو تازہ ہوا کا جھونکا بلکہ ہر معاشرے میں بالعموم جو غیر ضروری قیود ہوتی ہیں ان کا ذکر ہے جیسا کہ ذکر بھی کیا تھا کہ ڈنڈے لے کر سڑکوں پر نکل جانا اور نیو ایئر منانے والوں کی گاڑیوں کے شیشے توڑنا اور ان کو زد و کوب...
  6. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ڈاکٹروں سے معذرت کے ساتھ۔ :)
  7. محمد وارث

    مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

    بہت سارے ہیں، یعنی ہر چھٹی کا دن انتہائی اہم ہے۔ :)
  8. محمد وارث

    مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

    شکریہ نظامی صاحب۔ بہت شکریہ فرقان صاحب۔ میرے لیے تو کوئی خاص اہم دن نہیں یہ، بس بیوی بچے ضرور تنگ کرتے ہیں۔ میں اسے یومِ غالب سمجھ کر زیادہ خوش ہوتا ہوں، اور ایک داغ بھی کہ محترمہ بے نظیر کی برسی ہوتی ہے۔ :)
  9. محمد وارث

    سعودی عرب میں شادی کی کم سے کم عمر مقرر

    سعودی عرب میں تبدیلی کی ہوا چل رہی ہے، اچھی بات ہے۔ تازہ ہوا کا جھونکا ہمیشہ ہی گھٹن سے نجات دلاتا ہے۔ ایک اور جھونکا: "سعودی عرب کا پہلی بار سال نوجشن منانے کا اعلان، آتش بازی اور موسیقی کے پروگرام ہو نگے۔" گو ذاتی طور پر میں نے کبھی نیو ایئر کی خرافات وغیرہ میں حصہ نہیں لیا، لیکن جو مناتے...
  10. محمد وارث

    مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

    بہت شکریہ عرفان صاحب۔ شکریہ جاسم صاحب۔ مکمل تاریخ پیدائش تو پہلے ہی مراسلے میں لکھی ہے، باقی حساب کتاب کوئی بھی "عارف" لگا سکتا ہے۔ :) شکریہ فہیم۔ :)
  11. محمد وارث

    بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی!

    کل ایک انتہائی سینئر فنکار وکیل فاروقی انتقال کر گئے۔
  12. محمد وارث

    سورج گرہن کا آتشیں دائرہ پاکستان میں بھی دکھائی دے گا

    ستاروں ستاروں میں بھی تو فرق ہوتا ہے شاہ جی۔ سورج تو "گھر کا لونڈا" ہے، روز ہی نظر آ جاتا ہے۔ :)
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آغشتہ ایم ہر سرِ خارے بخونِ دل قانونِ باغبانیِ صحرا نوشتہ ایم غالب دہلوی (یوم پیدائشِ غالب: 27 دسمبر) ہم نے ہر ایک کانٹے کی نوک اپنے خونِ دل سے آلودہ اور تر (اور گُل رنگ) کی ہے، اور اس طرح ہم نے (بعد میں آنے والوں کے لیے) صحرا کی باغبانی کے اصول و ضوابط و قواعد لکھ دیئے ہیں۔
  14. محمد وارث

    مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

    بہت شکریہ لاریب کہ آپ نے یاد رکھا، ممنون ہوں۔ زیادہ خوشی آپ کو ادھر دیکھ کر ہوئی۔ :) شکریہ صدیقی صاحب۔ بہت شکریہ محترم۔ شکریہ آپ کا۔ بہت شکریہ نقیبی صاحب محترم۔ بہت شکریہ فہد، نوازش آپ کی۔ شکریہ نوید صاحب۔
  15. محمد وارث

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اس حملے کی تفصیل جنرل فیض علی چشتی نے اپنی کتاب میں لکھی ہے۔ حملہ یکدم نہیں ہوا تھا بلکہ اس دن "امیر المومنین" جنرل ضیا الحق سائیکل پر سوار ہو کر پنڈی کا دورہ کر رہے تھے اور ان کی تقریر سننے مجمع جمع ہو گیا تھا جو بعد میں منتشر ہونے کی بجائے امریکن سفارت خانے کی طرف چل دیا تھا!
  16. محمد وارث

    سورج گرہن کا آتشیں دائرہ پاکستان میں بھی دکھائی دے گا

    اس کے لیے سورج گرہن کی کیا حاجت؟ :)
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یکبار بے چراغ مکن ایں دو خانہ را از دل جدا، ز دیدہ جدا میروی، مرو واقف لاہوری (بٹالوی) ایک ہی بار میں اِن دو گھروں کو بے چراغ اور ویران مت کر، تُو دل سے بھی جدا ہے اور آنکھوں سے بھی دُور جا رہا ہے، مت جا۔
  18. محمد وارث

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    یہ بھی خوب رہی۔ اللہ کرے پاکستان کے ساتھ یہ معاملہ نہ ہو۔ :)
  19. محمد وارث

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    میچ آہستہ آہستہ پاکستان کے ہاتھ سے سرکتا ہوا، سری لنکا کو انتہائی اہم 80 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے اور دو وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ 100 سے اوپر لیڈ شاید سری لنکا کو اس میچ میں ناقابلِ شکست بنا دے۔
  20. محمد وارث

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    اس کا حل ایک بزرگ پنجابی صوفی شاعر بابا بُلھے شاہ نے بتلایا ہے: "تینوں کافر کافر آکھدے، توں آہو آہو آکھ۔" یعنی لوگ تمھیں کافر کافر کہتے ہیں، تم کہو جی ہاں جی ہاں، درست ہے۔ اس مصرعے میں صرف ایک کاما مناسب جگہ لگانے سے مطلب زیر و زبر ہو جاتا ہے یعنی "تینوں کافر، کافر آکھدے، توں آہو آہو آکھ۔"...
Top