خبر تو دلچسپ ہے لیکن لائبریری جانے اور مووی تھیٹر جانے کا موازنہ کچھ پیچیدہ سا ہے۔ لائبریری جانے کے لیے صرف شوق اور وقت چاہیئے جب کہ تھیٹر جانے کے لیے رقم بھی چاہیئے۔ اربوں ڈالر سالانہ کی انڈسٹری ہے۔ پھر لائبریری جانے والے لوگ مختلف وجوہات کی بنا پر جاتے ہونگے، اسکول کالجوں کے طالب علم، ریسرچرز،...