نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    حسبِ سابق، چودہ فروری کو ایک عدد کھجور کھانے کا ارادہ ہے۔ :)
  2. محمد وارث

    تعارف کرامت شیخ

    خوش آمدید شیخ صاحب۔
  3. محمد وارث

    ایک جاسوس کی چشم کشا سرگزشت

    افسوس میرے علم میں نہیں ہے انصاری صاحب۔
  4. محمد وارث

    اوگرا کی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش

    دھت تیرے کی۔ کر دیا پھر حاتم طائی کو بے قرار، مار دی اس کی قبر پر ایک اور لات!
  5. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی نہیں۔ عام طور پر پنجاب کے سارے تعلیمی بورڈز اور فیڈرل بورڈ کا نصاب ایک جیسا ہی ہے۔ بورڈ کا انحصار اس بات پر ہے کہ تعلیمی ادارہ کس بورڈ سے الحاق شدہ ہے۔ میرے بچے آرمی پبلک اسکول میں پڑھتے تھے اور پڑھتے ہیں، ان کا الحاق فیڈرل بورڈ کے ساتھ ہے (کسی اور بورڈ کے ساتھ بھی ہوتا تو میں کیا کر لیتا)۔...
  6. محمد وارث

    کھیلوں کی خبریں

    آسٹریلیا کی انڈر 19 ٹیم کےکھلاڑیوں نے انسٹا گرام پر بظاہر انڈینز کا مذاق اڑایا ہے جس پر کرکٹ آسٹریلیا ان کے خلاف ایکشن لینے کا پروگرام بنا رہا ہے: CA to consider sanctioning U-19 players for controversial Instagram comments
  7. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بڑے بیٹے کا بورڈ میڑک کے بعد فیڈرل سے گوجرانوالہ بورڈ تبدیل کروایا تھا۔ چھوٹے کا بھی انشاءاللہ امسال میٹرک کے بعد بدل جائے گا۔
  8. محمد وارث

    آج کی تصویر

    یادش بخیر، کالج کے دنوں میں اسلامیہ کالج سیالکوٹ کے بالکل سامنے ایک چنے فروش "بھولا جرمن چھولے" ہوتا تھا۔ آج اسی قبیل کے "بارسلونا دال چاول" نظر آگئے۔ :)
  9. محمد وارث

    متمنی اصلاح

    عمدہ خیالات ہیں زیدی صاحب۔ باقی وزن کی اصلاح تو خلیل صاحب نے کر دی۔ :)
  10. محمد وارث

    متمنی اصلاح

    مبارک ہو زیدی صاحب، آپ بھی بالآخر چار ہزاری ہو ہی گئے۔ لطف آپ کو شاید پنج ہزاری ہونے میں آئے! :)
  11. محمد وارث

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    زندہ ہے زندہ ہے، دانش کنیریا زندہ ہے! :)
  12. محمد وارث

    عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

    آپ درست فرما رہے ہیں۔ عمران خان اور جاوید میانداد کی چشمک دو طرح کی تھی، پہلی تو وہی جو پاکستان کرکٹ میں روایتی چشمک ہے لاہور اور کراچی کی کہ کیپٹن کہاں سے ہو اور کس کی مرضی کے کھلاڑی ٹیم میں کھیلیں یہ اَسی کی دہائی کی بات ہے۔ دوسری بار ان کا مسئلہ 1992ء کا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد کھڑا ہوا، شنید ہے...
  13. محمد وارث

    وزیرِ اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈیووس کے سفر کا خرچ ان کے دوستوں نے اٹھایا ہے

    آپ ہر بار غلط مطلب لے جاتے ہیں قبلہ۔ حالانکہ آپ کو یہ استدلال کرنا چاہیئے تھا کہ یہ عمران خان کی "چولوں" ہی کا صدقہ ہے کہ عامۃ الناس کو بھی علم ہو گیا کہ ٹیکس دہندگان کی رقم کیا ہوتی ہے اور اس کے مصرفات کیا ہوتے ہیں (پڑھے لکھے باشعور لوگوں کو تو خیر پہلے ہی سے علم تھا گو تب خاموش تھے)۔ وگرنہ اسی...
  14. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    وہ بھی اسی فضا میں کہیں تحلیل ہیں، کیا ہی سماں ہو اگر وہ بھی کہیں سے واپس مل جائیں!
  15. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    ممی کی واپسی: سائنس کی مدد سے مصر کی 3000 سال پرانی حنوط شدہ لاش کی آواز دوبارہ سن لی گئی۔ بی بی سی اردو سائنسدان مُردوں کی آوازیں دوبارہ "پیدا" کرنے پر قدرت حاصل کرنے کی طرف گامزن!
  16. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    ارے نہیں صاحب، میں کعبہ و کلیسا کہیں بھی نہیں جاتا، نہ لائبریری نہ سینما۔ طالب علمی کے زمانے میں دونوں جگہوں پر پایا جاتا تھا جو کہ مجھے کل کی بات لگتی ہے لیکن کیلنڈر کہتا ہے ان باتوں کو ایک چوتھائی صدی سے زیادہ عرصہ بیت گیا۔ :)
Top