ارے آپ بالکل مت گھبرائیں اگر آپ وہ سب نہیں کرتیں جس سے معطل ہوا جا سکے۔۔۔۔ :devil:
اپنی کتاب کا ربط دیجیے نا۔۔۔ معطل اراکین کی سات بڑی عادات۔۔۔۔ :laugh:
وعدہ کر لیں کہ آئندہ قالین پر بیٹھ کر مشق نہیں کروں گا، یا پہلے ایک کپڑا بچھا کر بیٹھوں گا۔ امید ہے کہ اجازت مل جائے گی۔ کم از کم میرے لیے اس طرح کے ٹوٹکے کام کر جاتے ہیں۔ :p
نبیل بھائی اتنے ثقیل خطبہ جات فرماتے ہیں آپ۔یہ نوری کون ہے؟ اور یہ ثناء جس کی نسل پروان چڑھ رہی۔۔۔۔۔ اوہ اچھا اثناء ہے۔ معذرت۔۔۔
اللہ آپ کو ہمت دے۔ ہم جیسے جو یہاں ویلیاں مارتے موج مستی میں مصروف رہتے ہیں، صرف اس وجہ سے آپ جیسے خوبصورت لوگ اپنی محنتوں اور کوششوں سے یہ سب پلیٹ فارم مہیا کیے ہیں۔...
اگر میں گذشتہ دہائی پر نظر کروں تو مجھے بہت کچھ بلاوجہ نظر آتا ہے۔مثال لیجیے کہ میں ٹوئٹر پر کیوں ہوں؟ یا پھر میں فیس بک پر گھنٹوں کیا کرتا رہتا ہوں؟ یہ انسٹاگرام کیا بلا ہے؟ اور چلویہ تو مان لیا کہ لوگ ٹک ٹاک ویڈیوز بناتے ہیں، لیکن یہ دیکھتا کون ہے؟ ان سب باتوں کا ایک ہی جواب ہے۔ "بلاوجہ"۔ یہ...
مجھے تو فٹ بال دیکھنا چھوڑے مدت ہو گئی، لیکن اللہ بھلا کرے چھوٹے بھائی کا، جو ا سے ے تک کی روداد بھی سناتا ہے اور اچھے گول کی ویڈیوز بھی دیکھنے پر مجبور کرتا ہے۔ :) یہ صلاح وہی سجدوں والا ہے نا۔۔۔
آج محفل پر لاگ ان ہوا تو اس دھاگے سے اطلاع موصول ہوئی تھی، دیکھنے آیا تو آپ کا مراسلہ بھی دیکھا، اور پھر یاد آیا کہ آپ کے چند ایک اشعار کی شرح لکھ کر رکھی ہوئی ہے۔ بوجوہ سستی مزید نہیں لکھ سکا اور بوجوہ کاہلی وہ شریک بھی نہیں کر سکا۔