نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    بابِ رُفتگی

    سیما علی اس قدر پرانے دھاگے کو کھود کر نکالنے اور پھر اس پر داد دینے کے لیے تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔ بہت نوازش آپ کی
  2. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    شکریہ لاریب۔ حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں۔
  3. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    واہ۔۔۔۔ بہت اچھا اوتار ہے۔ پہلے میں نے جاسمن صاحبہ والا لگایا ہے۔ پھر کچھ دن بعد یہ لگاؤں گا۔۔۔۔ بہت شکریہ لاریب
  4. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    بہت رنگ ہیں اس میں۔۔۔۔ اور سب سے پہلے میرا اوتار۔۔۔۔ یاہوووووووو ویسے یہ رنگ دیکھ کر ببو مان کا ایک گانا یاد آگیا۔۔۔ "اسیں کچے رنگ جیہے، ساڈی کاہدی ہولی"۔۔۔۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    لکھنا مٹانا، لکھ کر مٹانا، "شفاء" یاب ہونے کا ہے ایک بہانہ ہماری بھی ایسی ہی وجوہات ہیں کہ سر۔۔۔ کہ بس جو لکھتے ہیں بلاوجہ ۔۔۔ ہمارے حق میں دعائیں کرتے رہا کریں۔ نوازش۔
  6. نیرنگ خیال

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ

    خواجہ عزیز الحسن مجذوب نے آپ ایسوں ہی کے حسن ظن اور عجز و انکسار کے پیکروں بارے فرمایا تھا کہ وہ خود کامل ہیں مجھ ناقص کو جو کامل سمجھتے ہیں وہ حسن ظن سے اپنا ہی سا میرا دل سمجھتے ہیں ظہیر بھائی حقیقت یہ ہے کہ آپ ایسوں کی موجودگی ہی ہمارے سیکھنے کا سامان کرتی ہے۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔ آمین
  7. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    آپ اظہار حیرت کی بجائے اس کمی کو پورا کر دیتے، تو لطف آجاتا۔
  8. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    بولیاں دِلے نوکیلی نوک اے کھوبی، رنگ بھرن نوں آہر کیتا اندروں کڈھ کے باہر کیتا (غدیر زھرا ) تصویر: نیرنگ خیال
  9. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے وہ رنگ نہیں اس میں وہ بوُ باس نہیں ہے لب لعلِ بدخشاں ہیں تو آنکھیں ہیں زمرُّد طرّے کو ترے حاجت ِ الماس نہیں ہے (سید عاطف علی ) تصویر: نیرنگ خیال
  10. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ آئینہ مت دکھائیے ، جھوٹا کہیں گے لوگ شاخیں گرا رہے ہیں مگر سوچتے نہیں پھر کس شجر کی چھاؤں کو سایہ کہیں گے لوگ (ظہیراحمدظہیر ) تصویر: نیرنگ خیال
  11. نیرنگ خیال

    میری دسویں غزل۔بجلیوں کا وہی نشانہ ہے

    کوشش کریں گے عاطف بھائی۔ مشکل معاملہ ہے۔
  12. نیرنگ خیال

    میری دسویں غزل۔بجلیوں کا وہی نشانہ ہے

    بہت خوبصورت غزل ہے۔ بہت اعلی۔۔۔ بس ایک حیرانی رہی کہ نویں کے بعد دسویں ہے۔ حالانکہ ہمیشہ یہی پڑھا اور سمجھا ہے کہ دسویں سے پہلے نویں آتی ہے۔ اللہ ہی جانے کیا بھید ہے۔
  13. نیرنگ خیال

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ

    کیسی خوبصورت، کمال، اعلی اور ارفع غزل ہے۔ ایک ایک شعر۔۔۔ ایک ایک خیال ۔۔۔ ایک ایک موضوع۔۔۔ واہ۔۔۔۔ مطلب میں تو خود کو اس پر داد دینے کا بھی اہل نہیں سمجھتا۔۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔۔ بہت ہی خوبصورت
  14. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    آپ کا شکریہ زیادہ بنتا ہے۔ تحریک دلانے پر۔
  15. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    نون اور میم پر شاہد تو کوئی نہیں ہے نا۔۔۔ اس لیے معاملہ الجھ گیا۔
  16. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    لگتا ہے آپ دونوں بھائی آپس میں ہی کھیل رہے ہیں۔۔۔ اور ہم بس باہر سے بیٹھے تالیاں پیٹ رہے ہیں۔۔۔ میرے جیسوں کو اس دھاگے سے کوسوں دور رہنا چاہیے۔۔۔ "محفل ہوئی جوان یہ مختوم کیجیے" پہلی نظر میں اسے کچھ اور ہی پڑھا اور کہا۔۔۔ شاہ صیب کو شرارتیں سوجھ رہی ہیں۔۔۔ بہت ہی اعلی کلام عاطف بھائی۔ داد...
  17. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    یہ کہہ کر کہ ہر قسم کا کلام دوڑے گا۔۔۔ پہلے مراسلے میں ہی معیار اتنا بلند کر دیا۔۔۔۔ یہ ظلم ہے دھاندلی ہے۔۔۔ اس کے خلاف اگلے کسی دھاگے میں آواز بلند کی جاوے گی۔۔۔۔ کیا بات ہے ظہیراحمدظہیر بھائی! واللہ قسم سے۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔ آپ کی قادرالکلامی کے کیا کہنے۔ مزا آگیا۔ بہت ہی اعلی و عمدہ
  18. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    سارے کوٹھے ، نالو نال سارے ویہڑے وکھو وکھ ہر زمانے، سب گھرانے پِیڑ پرانی، نوِیں اے دَکھ ( فلک شیر ) تصویر: نیرنگ خیال
  19. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    اِک بار ہی آزما تو لیتے در بند نہ تھا ، بِھڑا ہوا تھا (محمداحمد )
Top