عادت ہی بنا لی تم نے فصیح اپنی۔۔۔۔ ویسے فصیح سے بھی شعر وزن سے نہیں گرا۔۔۔ اب اس کا کیا علاج ہو۔
کہ عادت کے برخلاف آپ ادھر نظر بھی آ رہے ہیں اور تبصرہ بھی فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اللہ خیر کرے۔ خوشی ہوئی فصیح عرصہ بعد آپ کو دیکھ کر۔۔۔۔
یہ اوتار تو دعاؤں والی صاحبہ کا ہے۔ ویسے انہوں نے مجھے آجکل دعائیں دینی بند کی ہوئی ہیں۔ لاریب مرزا والا اوتار بھی بہت پیارا ہے۔ان شاء اللہ ایک دو دن بعد وہ لگاؤں گا۔