اماں تو سبھی پیاری ہوتی ہیں۔۔۔ جب بھی جہاں بھی تذکرہ ہو۔۔۔ ابھی اماں سے ہی بات کر رہا تھا۔۔۔ بات کیا کر رہا تھا۔۔۔ انسانیت پر درس سن رہا تھا۔۔۔ :)
اور پھر آپ کی بات کہ اداسی اور مسکراہٹ اکھٹی ہو۔۔۔ اس سے مجھے "دھواں" کی بھی یاد آگئی۔
شاعروں نے بہت سہولتیں دے رکھی ہیں ہم لوگوں کو۔۔۔ دیکھیں نا۔۔۔ ایک شاعر ہمارے لیے فرما رہے ہیں۔۔۔۔ "ہمیں کیا چمن ہے جو رنگ پر۔۔۔ ہمیں کیا جو فصل بہار ہے۔ "