نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    آپ کون ہیں..........................................؟

    بلاشبہ۔۔۔ ترنم کے ساتھ شعر کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔
  2. نیرنگ خیال

    آپ کون ہیں..........................................؟

    یہ ہماری دھرتی تو اپسراؤں والی ہے
  3. نیرنگ خیال

    آپ کون ہیں..........................................؟

    توبہ۔۔۔ میرا تو گلا ہی بیٹھ گیا تھا۔
  4. نیرنگ خیال

    شرط از ایس ایس ساگر

    میں نے تو اس برس شاید ہی کچھ لکھا ہو۔ اپنے ہاں تو خزاں کا موسم ہے۔ ایس ایس ساگر کی تحاریر پڑھ کر خوشی ہوئی۔
  5. نیرنگ خیال

    شرط از ایس ایس ساگر

    آپ کی ذرہ نوازی اور شفقت ہے۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔
  6. نیرنگ خیال

    شرط از ایس ایس ساگر

    بس اگلی بار رنگ برنگا ہوگا۔ جاسمن صاحبہ کے اداسی کے رنگوں والے دھاگے جیسا۔
  7. نیرنگ خیال

    شرط از ایس ایس ساگر

    انہی کیچڑوں پر پھسل کر آسکو تو آؤ میرے گھر کے راستے میں کوئی پکی سڑک نہیں ہے۔
  8. نیرنگ خیال

    شرط از ایس ایس ساگر

    اتنے شفیق الفاظ اکھٹے ہوگئے۔
  9. نیرنگ خیال

    شرط از ایس ایس ساگر

    اس بار اسی عذر سے کام چلا لیں۔۔۔ اگلی بار کوئی اچھا عذر تراش کر لاوں گا۔ رنگ برنگا سا۔۔۔ کانوں کے بالے جیسا۔۔۔ رنگوں کے ہالے جیسا۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    زندگی کے اداس رنگ

    آپ نے لوگوں کا رلانے کا بندوبست کر رکھا ہے۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    زندگی کے اداس رنگ

    اگر یہ بھی اداس رنگ ہیں تو ۔۔۔۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    شرط از ایس ایس ساگر

    دو دو کے اکھٹے لگا کر دیکھیں۔۔۔ :devil::alien:
  13. نیرنگ خیال

    شرط از ایس ایس ساگر

    یہ تو نوازش ہوگئی نا۔۔۔۔ اس پر شکریہ کون ادا کرے اب۔ :angel3:
  14. نیرنگ خیال

    شرط از ایس ایس ساگر

    راستہ خراب تھا۔ بارش ہو رہی تھی۔ اور میرے گاوں کا راستہ بھی کچا۔۔۔ بہت کیچڑ ہوجاتا ہے۔
  15. نیرنگ خیال

    آپ کی زندگی کا اپنا مزاحیہ واقعہ ۔

    ابھی محفل والے نے پرمزاح غمگین کی ریٹنگ متعارف نہیں کروائی۔ اس لیے اس پر ہی گزارا ہو رہا ہے۔
  16. نیرنگ خیال

    شرط از ایس ایس ساگر

    اگر یہ غائب ہے تو حاضر کون ہوتا ہے بھلا۔۔۔ بتائیں بتائیں۔۔۔ سوچنے کا وقت نہی دیا جائے گا۔
  17. نیرنگ خیال

    دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو (عندلیب شادانی)

    بس جی کبھی غرور نہیں کیا۔ ہمیشہ اچھی چیز ہی لائے۔۔۔۔ :devil: شکریہ :blushing:
  18. نیرنگ خیال

    دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو (عندلیب شادانی)

    آپ کے شکریہ ادا کرنے کا شکریہ خلیل بھائی۔ نوازش۔ :bighug:
Top