نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    بہت نوازش جاسمن صاحبہ کہ آپ نے نہ صرف ایک آدھی کام کی بات ڈھونڈی بلکہ اس کو اس قدر خوبصورت انداز میں پیش بھی کیا۔ دل بڑھانے کا شکریہ۔
  2. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    پھر شاید اچھا نہ لکھتے۔ :idea2: شکریہ صابرہ صاحبہ۔ :smile3:
  3. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ ۔۔۔ :smile3:
  4. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    نہیں! ہم خود پرانے ہوگئے۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کی پلاننگ

    یعنی خود ہی اپنے آپ کو انعام دینے کا چکر چل رہا ہے۔ :whistle::unsure:
  6. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    بے وجہ جب دعا مل جائے دل بڑا خوش گوار رہتا ہے
  7. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    میری شادی کو تونو برس ہوگئے ظہیر بھائی۔ آپ میری ترلوں کے اثر سے اندازہ لگا رہے کہ نیا شادی شدہ ہے۔ پرانا ہوتا تو سب بےاثر ہوتا۔ :p:LOL:
  8. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    پذیرائی پر شکرگزار ہوں۔
  9. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    بہت محبت اور نوازش عباس۔۔۔۔ :bighug:
  10. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    کبھی کبھی مجھےلگتا ہے کہ پچھلے جنم میں آپ معلم تھے۔ پھر میں سوچتا ہوں، نہیں یار اگلے جنم میں یہ آدمی معلم ہوگا۔ :LOL:
  11. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    ہمسائے فورم کی طرف سے شکایت نہ آجائے کہ آواز کم کرو۔۔۔ ;)
  12. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    ارے آپ کاہے کو ڈر رہے ہیں۔ چوہدری صاحب اکسائیں بھی تو آپ نے نہیں "اکسنا"
  13. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    شکریہ نظامی بھائی۔۔۔
  14. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    اب اگر خیالات نہیں بدلے تو وقت ماپنے کی اصطلاح ہی بدل لیتے۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    عدنان بھائی ! بس عدنان بھائی! بہت مشکل تھا لیکن لیٹے لیٹے ہی لکھ ہوگیا۔ شکریہ :bighug:
  16. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    وہ انگریز کہتے ہیں نا۔۔۔ "Hi Guys" تو یہ "بلا" بھی صنفی تخصیص سے بالاتر ہیں۔ ایسے ذرا سہولت رہتی ہے۔ ;)
  17. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    ارے یہ کیسے الزامات لگ گئے ہم پر۔۔۔ کم از کم عمل والی سطر تو حذف کریں۔ کسی نے سن لیا تو بنی بنائی کاہلی دھری رہ جائے گی۔
  18. نیرنگ خیال

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    یعنی چوبیس گھنٹے توتکار میں کوئی حرج نہیں۔۔۔ ہاں صحیح ہے، اب اتنا تو بنتا بھی ہے۔
Top