نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    شعر، غیر شعر اور نثر

    پھر ادب کے طالب علموں، بچوں، عام لوگوں کو بڑی دقت کا سامنا ہوگا جب ہم انھیں یہ سمجھائیں گے کہ دیکھیے فلاں تحریر ناموزوں ہے لیکن شعر ہے، اس لیے شعر کے نصاب میں داخل ہے، آپ بھی اسے شعر کہیے، اور فلاں تحریر کے فلاں حصے موزوں ہوتے ہوئے بھی شعر نہیں ہیں، اس لیے نثر کے نصاب میں داخل ہیں، آپ بھی اسے...
  2. ظہیراحمدظہیر

    شعر، غیر شعر اور نثر

    شعر، غیر شعر اور نثر (شمس الرحمٰن فاروقی) در مکتب نیاز چہ حرف و کدام صوت چوں نامہ سجدہ ایست کہ ہر جانوشتہ ایم (بیدل) "نئی شاعری کی بنیاد ڈالنے کے لیے جس طرح یہ ضروری ہے کہ جہاں تک ممکن ہو سکے اس کے عمدہ نمونے پبلک میں شائع کیے جائیں، اسی طرح یہ بھی ضروری ہے کہ شعر کی حقیقت اور شاعر بننے کے...
  3. ظہیراحمدظہیر

    شعر، غیر شعر اور نثر

    شمس الرحمٰن فاروقی مرحوم کی مشہور اور مقبول کتاب " شعر ، غیر شعر اور نثر" اردو کے تنقیدی ادب میں اہم حیثیت کی حامل ہے ۔ اس کتاب کا پہلا مضمون "شعر ،غیر شعر اور نثر" اس قدر دلچسپ اور فکر انگیز ہے کہ اسے بار بار پڑھنے کو دل کرتا ہے۔ اتفاق سے یہ مضمون ریختہ کی ویبگاہ پر یونیکوڈ میں مل گیا ۔ اردو...
  4. ظہیراحمدظہیر

    غلطی ہائے مضامین: سماجی فاصلہ یا جسمانی فاصلہ؟ ابونثر

    جسمانی فاصلہ واقعی کچھ عجیب سا لگتا ہے ۔ سوشل ڈسٹینسنگ کا ایک ترجمہ "طبی فاصلہ" بھی ہوسکتا ہے ۔ کم از کم اس سے فاصلہ رکھنے کا مقصد تو معلوم ہوتا ہے ۔ :):):)
  5. ظہیراحمدظہیر

    ہر تہمتِ غرور و تکبر سے پاک ہیں ٭٭٭ ہم اہلِ انکسار کے قدموں کی خاک ہیں

    ہر تہمتِ غرور و تکبر سے پاک ہیں ٭٭٭ ہم اہلِ انکسار کے قدموں کی خاک ہیں
  6. ظہیراحمدظہیر

    کیوں بھلا ایسے در بدر ہوتے :: غزل از:: محمد حفیظ الرحمٰن

    واہ! بہت خوب! اچھے اشعار ہیں حفیظ الرحمٰن بھائی! امید ہے کہ کلام عنایت کرتے رہیں گے۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    ترے لہجے کی لکنت نے، ترے نظریں چرانے نے

    واہ! بہت خوب عاطف ! اچھے اشعار ہیں ! ویسے یہ الفت کے کارنامے کچھ سمجھ میں نہیں آیا ۔ اس کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟
  8. ظہیراحمدظہیر

    حمد: خالقِ کن فکاں، مالکِ دو جہاں ٭ تابش

    فاخر بھائی ، جن آگ سے تخلیق کئے ہیں اللہ نے ۔ اور آدم کو مٹی اور پانی سے گوندھ کر بنایا ۔ ہاں البتہ ہوا کے بارے میں آپ کا اعتراض درست معلوم ہوتا ہے ۔ اس کی وضاحت تابش بھائی بہتر طور پر کرسکیں گے۔ جان (جن کی جمع) کو جاں باندھنے سے ابہام پیدا ہوگیا ہے۔ اس مصرع کو تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    غزل: جادۂ شوق میں ہر زخم خوشی سے کھایا ٭ تابش

    واہ واہ! بہت خوب!! اچھی غزل ہے تابش بھائی! مطلع بہت اچھا کہا ہے! بس ایک ادنیٰ سی رائے یہ ہے کہ دوسرے مصرع میں "ہے اب" کی جگہ "ہوا" کرلیں تو پہلے مصرع سے زمانی مطابقت بھی ہوجائے گی اور مصرعے معنوی طور پر بھی مربوط ہوجائیں گے ۔ جادۂ شوق میں ہر زخم خوشی سے کھایا ہر نیا زخم ہوا میرے بدن پر پھایا...
  10. ظہیراحمدظہیر

    طرز ِ کلام، تلخیء گفتار ہے عجب

    واہ! خوب اشعار ہیں ! اچھے مضامین آئے ہیں اس میں ۔ بطور نقد و نظر اتنا کہوں گا کہ کچھ اشعار اس بلند معیار تک نہیں پہنچے کہ جو عموماً آپ کی غزل کا ہوتا ہے ۔ شاید اس غزل کو آپ کی طرف سےزیادہ وقت نہیں مل سکا ۔ :) لہجۂ گفتار کی ترکیب حشوِ قبیح میں شمار ہوگی ۔ لہجہ تو گفتار سے متعلق ہی ہوتا ہے ۔...
  11. ظہیراحمدظہیر

    ان شاء اللہ ، جیسے ہی فراغت ملتی ہے کچھ سرگرمیاں شروع کرتا ہوں ۔ :)

    ان شاء اللہ ، جیسے ہی فراغت ملتی ہے کچھ سرگرمیاں شروع کرتا ہوں ۔ :)
  12. ظہیراحمدظہیر

    راحل بھائی ، آج کل مِس مصروفیت نے ڈورے میرا مطلب ہے کہ ڈیرے ڈال دئیے ہیں -:) کلینک پر کام بڑھ...

    راحل بھائی ، آج کل مِس مصروفیت نے ڈورے میرا مطلب ہے کہ ڈیرے ڈال دئیے ہیں -:) کلینک پر کام بڑھ گیا ہے یعنی دن پھیل کر گیارہ گھنٹے کا ہوچکا ہے ۔ ہفتے دس دن میں لاگ ان تو ہوتا ہوں لیکن زیادہ کچھ لکھنے کا موقع نہیں ملتا۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    چراغِ شب کی ہواؤں سے دوستی کیسی ٭٭ جو لڑ سکے نہ اندھیروں سے روشنی کیسی

    چراغِ شب کی ہواؤں سے دوستی کیسی ٭٭ جو لڑ سکے نہ اندھیروں سے روشنی کیسی
  14. ظہیراحمدظہیر

    فارسی بمقابلہ عربی تاریخ میں

    عربی کا استعمال تو اس وقت بھی ایران میں جاری و ساری ہے لیکن دینی مدرسوں کی حد تک۔ ویسے مشرقِ وسطیٰ سے باہر تقریباً تمام مسلم ممالک میں عربی کی یہی صورتحال ہے ۔ آپ کے اس سوال کا جواب کچھ تاریخی پس منظر کا متقاضی ہے۔ جیسا کہ عام مشاہدہ ہے کہ مفتوح قومیں اکثر و بیشتر فاتح قوم کا مذہب اور ثقافت...
  15. ظہیراحمدظہیر

    غلطی ہائے مضامین: خطائے بزرگاں ٭ ابو نثر

    دلچسپ اور فکر انگیز مضمون ہے ! پڑھوانے کے لئے بہت شکریہ تابش بھائی ۔ میری ناقص رائے میں اس ضرب المثل کا مطلب وہی ہے جو بظاہر معلوم ہوتا ہے ۔ یعنی بزرگوں کی خطا پر گرفت کرنا خود خطا ہے ۔ جو تاویل حاطب صاحب نے کی ہے وہ دل کو نہیں لگتی اور نہ ہی معقول معلوم ہوتی ہے ۔ سعدی کے شعر کو دیکھا جائے...
  16. ظہیراحمدظہیر

    فارسی بمقابلہ عربی تاریخ میں

    اس کی سیدھی سادی وجہ تو یہی ہے کہ عالمگیر (۱۶۱۸ء تا ۱۷۰۷ء) کے بعد سے مغلوں کی سرکاری زبان فارسی رہی ۔ عالمگیر کی ماں ممتاز محل اہل فارس سے تھی اور عالمگیر کی بیوی دل راس بانو بھی ایران کے صفوی خاندان کی شہزادی تھی ۔سترہویں صدی کے آخر میں بیشمار اہلِ فارس ہجرت کرکے ہندوستان میں آباد ہوئے ۔ اگرچہ...
  17. ظہیراحمدظہیر

    غلطی ہائے مضامین: اُس بُتِ خوش خط کی زُلف ٭ ابونثر

    میں خود بہت پہلے رومن اردو کی ایک ویبگاہ پر یہ مصرع پڑھ کر ہکا بکا رہ گیا تھا کہ: دردِ سر کے واسطے سینڈل ہے مفید
  18. ظہیراحمدظہیر

    غلطی ہائے مضامین: دستِ ہمشیر کی چوڑیوں کی قَسم ٭ ابونثر

    یہ مشہور دوہا اصل میں یوں ہے ۔ کھیر پکائی جتن سے ، چرخہ دیا جلا آیا کتا کھا گیا ، تو بیٹھی ڈھول بجا
  19. ظہیراحمدظہیر

    ترے بغیر وہ راہیں سراب لگتی ہیں

    روایتی اصول قافیہ کے تحت مطلع میں شامیں اور راتیں بطور قوافی نہیں لائے جاسکتے کیونکہ شام اور رات ہم قافیہ نہیں ہیں ۔ اور جیسا کہ آپ نے کہا "یں" اضافی حروف ہیں جن کی تکرار ہر مصرع میں ہورہی ہے ۔ چنانچہ یہ ردیف کا حصہ مانے جائیں گے ۔ اساتذہ نے ایسے قوافی استعمال نہیں کئے البتہ جدید شعرا کے ہاں...
  20. ظہیراحمدظہیر

    اللہ کریم آپ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین ! آپ اپنا خیال رکھئے ۔ صحت بڑی نعمت ہے ۔

    اللہ کریم آپ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین ! آپ اپنا خیال رکھئے ۔ صحت بڑی نعمت ہے ۔
Top