نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    ویسے ایک دائمی ٹُن آج کل لندن میں بھی ہوتا ہے ۔ وہ بھی اپنی طرز کا ایک لیجنڈ ہی ہے ۔ ایک پوری نسل اور دو شہروں کو تباہ کرکے اب جناح صاحب اور پاکستان کے خلاف خرافات بکتا رہتا ہے ۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    غزل: گر مقدر میں گرانی اور ہے

    بہت خوب! اچھے اشعار ہیں راحل بھائی ۔ بہت داد! کوئی تو ہوگی غرض، جو آپ کی آج ہم پر مہربانی اور ہے! واہ! بہت خوب! پرانی غزل ہے اور آپ کو اس کے محاسن و معائب کا اندازہ ہے سو یہ بڑی بات ہے ۔ فن کا مسلسل ارتقا تو ایک حقیقت ہے۔ آرٹسٹک لبرٹی کو شاعری کے ضمن میں "پوئیٹِک لائسنس" کہاگیا ہے یعنی...
  3. ظہیراحمدظہیر

    گنتی کے دُکھ

    بہت خوب ، احمد بھائی ! آپ کا خاص انداز اور آپ کے خاص مضامین! تبصرہ میں ذیل میں کررہا ہوں ۔ اب سرگوشی آپ کیجئے ۔ :) دن بھر کے اُنیس دکھوں سے میں نے نبٹ کر شام ڈھلے بے مطلع کی غزل میں دیکھا اور طرح کا بیسواں دکھ
  4. ظہیراحمدظہیر

    غزل: سن کے گھبرا گئے تھے جو نامِ خزاں ٭ تابش

    واہ! بہت خوب تابش بھائی! اچھے اشعار ، اچھی زمین ہے ۔ بہت خوب!
  5. ظہیراحمدظہیر

    محمداحمد بھائی ، آپ نے دھونی کی ابتدا تو کردی ہے ۔ ایک آدھ تیکھی غزل میں بھی ڈالنے کی کوشش کرتا...

    محمداحمد بھائی ، آپ نے دھونی کی ابتدا تو کردی ہے ۔ ایک آدھ تیکھی غزل میں بھی ڈالنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ شاید نثر اتر جائے :):):)
  6. ظہیراحمدظہیر

    :):):)

    :):):)
  7. ظہیراحمدظہیر

    لگتا ہے کہ اردو محفل کو نثر لگ گئی ہے :):):)

    لگتا ہے کہ اردو محفل کو نثر لگ گئی ہے :):):)
  8. ظہیراحمدظہیر

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    یحییٰ خان کے یہ "لطیفے" سن کر آج بھی یقین نہیں آتا کہ اس قسم کا شخص پاکستان کا سربراہ رہا ہے ۔ ویسے اب تو اس الکحولک خبیث کے لطیفے بھی بھولتے جارہے ہیں کہ نئے لیڈرانِ کرام نے کچھ اور قسم کے تازہ ہی گل کھلائے ہیں ۔ قبلہ وارث صاحب اگر جنرل رانی کے بارے میں بھی کچھ جنرل نالج بہم پہنچا دی جائے تو...
  9. ظہیراحمدظہیر

    اردو محفل کے نثر نگار:: محمداحمد

    تابش بھائی ، جو الفاظ لکھنے سے رہ گئے تھے وہ میں نے شامل کردیئے ہیں ۔:D
  10. ظہیراحمدظہیر

    نظر لکھنوی نظم: سقوطِ ڈھاکہ

    افسوس تو یہ ہے کہ ہم ایک بازو کٹواکر بھی سبق نہیں سیکھے۔ اب جو کچھ بلوچستان میں ہورہا ہے وہ بہت تشویشناک ہے ۔ ؎ اے خاصۂ خاصانِ رسل اب وقتِ دعا ہے
  11. ظہیراحمدظہیر

    نظر لکھنوی نظم: سقوطِ ڈھاکہ

    دل گیر ہوں ہر چند پہ مایوس نہیں میں بے نور ہوں ٹوٹا ہوا فانوس نہیں میں اب بھی جو سدھر جائے کہیں قومِ مسلماں ہو سکتی ہے مائل بہ کرم رحمتِ یزداں
  12. ظہیراحمدظہیر

    احمد ندیم قاسمی غزل: ہیں میرے قلب و نظر، لعل اور گہر میرے

    میں اور آپ ایک ساتھ لکھ رہے تھے ۔ :)
  13. ظہیراحمدظہیر

    احمد ندیم قاسمی غزل: ہیں میرے قلب و نظر، لعل اور گہر میرے

    شاید یہ یوں ہو : خزاں میں ولولۂ پر کشائی کس نے دیا
  14. ظہیراحمدظہیر

    احمد ندیم قاسمی غزل: ہیں میرے قلب و نظر، لعل اور گہر میرے

    بہت خوب! اچھا انتخاب ہے تابش بھائی ۔ اس شعر کو پھر سے دیکھ لیجئے ۔ اس میں ولولہ مؤنث باندھا گیا ہے جو درست نہیں ۔ خزاں میں ولولۂ پر کشائی کس نے دی بہار آئی تو باندھے ہیں کس نے پر میرے
  15. ظہیراحمدظہیر

    قمر جلالوی اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل

    خلیل بھائی ، یہ سرخ رنگ زدہ ٹائپو بھی درستی چاہتے ہیں ۔ دراصل اتنی اچھی غزل کا مزا کرکرا ہوتے دیکھا نہیں جارہا ۔ :)
  16. ظہیراحمدظہیر

    اردو محفل کے نثر نگار - محمد خلیل الرحمٰن

    اب دل کو جلانا بھی چھوڑ دیجئے :) اور جلدی سے کوئی ترجمہ ، کوئی ہزل وزل ہی لکھ ڈالئے ۔ مارٹن گرین برگ کی کتاب 100Dastardly Little Detective Stories میری پسندیدہ کتابوں میں سے ہے ۔ اگر آنلائن مل جائے تو اس کی کہانیوں کا ترجمہ کیا جاسکتا ہے ۔ مختصر کہانیاں ہیں ۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    قمر جلالوی اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل

    اس کلاسیک غزل کی فارمیٹنگ درستی چاہتی ہے ۔ مصرعوں کو توڑ کر لکھنے کے بجائے ایک ساتھ ہونا چاہئے۔ یوں: اے مرے ہم نشیں چل کہیں اور چل، اس چمن میں اب اپنا گزارا نہیں بات ہوتی گلوں تک تو سہہ لیتے ہم ، اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں
  18. ظہیراحمدظہیر

    اردو محفل کے نثر نگار - محمد خلیل الرحمٰن

    تبصرہ ادھار۔ جب تک خلیل بھائی کوچۂ سیاست کو چھوڑ کر کوئی نئی ادبی تحریر نہیں لکھیں گے ، تب تک اس لڑی میں تبصرہ ادھار ۔
  19. ظہیراحمدظہیر

    محفل کے جِن بھوت

    چھوٹی بہن ، ذرا اپنے پیر بھی چیک کیجئے کہ کس طرف کو ہیں ۔ :D:D:D
  20. ظہیراحمدظہیر

    انگریزی کتھا

    یہ تحریر پڑھ کر اسکول کے زمانے کی ایک بات یاد آگئی ۔ " کل صدر میں گولیاں چلیں" کا ترجمہ ایک صاحب یوں کیا کرتے تھے ۔ .Yesterday the tablets walked into the president
Top