نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبْ الْبَاسَ اشْفِهِ وَأَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ إِلَّا...

    اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبْ الْبَاسَ اشْفِهِ وَأَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا ۔ اللہ کریم اپنا فضل فرمائے اور آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ اب کیسی طبیعت ہے راحل بھائی؟
  2. ظہیراحمدظہیر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ مزاج بخیر فرخ صاحب!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ مزاج بخیر فرخ صاحب!
  3. ظہیراحمدظہیر

    غزل: آ، نئے سال کو یوں عمر میں لایا جائے

    بہت خوب عرفان عابد صاحب! مقصدیت سے پُر اور مثبت اشعار ہیں ۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    مجھ سے میرا تعلق!

    کوشش کروں گا کہ جلد ہی کچھ لکھ سکوں ۔ فی الوقت تو ذہن سنجیدہ گفتگو پر مائل نہیں ۔ :):):) دراصل بائیں انگشتِ شہادت کے سرے پر ایک عدد معمولی سی چوٹ نے پچھلے دوہفتوں سےٹائپ کرنا دشوار بنایا ہوا ہے ۔ بہت ہی دردناک ٹائپنگ ہورہی ہے ۔ ایسے میں فلسفہ بگھارنا بہت مشکل ہے :)
  5. ظہیراحمدظہیر

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    ریڈیو سن کر بڑی ہونے والی نسل سے میرا بھی تعلق ہے ۔ یہ لڑی دیکھ کر بے شمار خوشگوار یادیں تازہ ہوگئیں کہ جن کے لکھنے کو ایک دفتر چاہئے ۔ ریڈیو نے اردو زبان کی ترویج اور ترقی میں جو کردار ادا کیا وہ بھی ایک علاحدہ تحریر کا متقاضی ہے ۔ وہ بات پھر کبھی سہی ۔ ویسے حیدرآباد ریڈیونے بھی کئی بڑے فنکار...
  6. ظہیراحمدظہیر

    مجھ سے میرا تعلق!

    ماہی احمد ، اس دھاگے کی طرف متوجہ کرنے کا بہت شکریہ۔ بہت اچھا موضوع ہے اور اس پر بہت کچھ لکھا جاسکتا ہے ۔ بلکہ یوں کہنا چاہئے کہ یہ ایک کثیرجہتی موضوع ہے اور اس پر کئی مختلف زاویوں سے بات کی جاسکتی ہے ۔ میں اس بارے میں صرف یہ کہنا چاہوں گا کہ آدمی کو اپنے ساتھ سچا اور ایماندار ہونا چاہئے، خود کو...
  7. ظہیراحمدظہیر

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    بہت خوب خلیل بھائی! حسبِ معمول اچھا لکھا ہے ۔ موسیقی کو بنیاد بناکر پہلے حصے کی طرح اس دوسرے حصے میں بھی بہت کامیابی سے بات سمجھادی ہے ۔ وزن کا بنیادی بخوبی تصور واضح کردیا ہے اور امید ہے کہ یہ تحریر مبتدیان کے لئے عروض کی سمت میں پہلے قدم کا کام دے گی۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    اصلاح فرمائیے۔ ہیں زندگی کے راز تو پوشیدہ تہِ خاک

    بھائی ، ٹیگ کرنے کا شکریہ ۔ آپ کی اس غزل پر مفصل کلام تو اساتذہ کرچکے ہیں ۔ میں صرف اتنا عرض کروں گا کہ صاحبِ لولاک کہنا درست نہیں ہے ۔ یہ عقیدہ ایک من گھڑت ، بے سند اور فضول بات پر مبنی ہے ۔لولاک والا من گھڑت جملہ بالتحقیق اور متفقہ طور پر موضوع ہے اور اسلام کے بنیادی عقیدہ کے خلاف ہے ۔مناسب...
  9. ظہیراحمدظہیر

    تہمتِ زر سے تہی کیسہ و کاسہ نکلے ۔ ۔ میرے قرطاس و قلم میرا اثاثہ نکلے

    تہمتِ زر سے تہی کیسہ و کاسہ نکلے ۔ ۔ میرے قرطاس و قلم میرا اثاثہ نکلے
  10. ظہیراحمدظہیر

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    ارے ، ہم تو سمجھے تھے کہ "آپ" مذاق کررہے ہیں لیکن یہ تو موبائل مذاق نکلا ۔ سو ہم اپنا جواب واپس لئے لیتے ہیں ۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    بالکل یہی وجہ ہے کہ میں ہر ایک دو سال کے بعد اپنی پرانی غزلیں محفل میں پھینک دیتا ہوں ۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    احمد بھائی ، ترکیب تو اچھی ہے لیکن ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ چند ہفتوں کے بعد آپ کو الٹے لٹکے ہوئے تمام سوٹ سیدھے لٹکے نظر آئیں ۔ ایسی صورت میں ہر سوٹ پر باری باری انگلی رکھ کر یہ منتر پڑھیں: اکّڑ بکّڑ بمبے بو ، اسّی نوے پورے سو ، سو میں لگا دھاگا ، سوٹ نکل کے بھاگا ۔اب جس سوٹ پر انگلی اور "گا"...
  13. ظہیراحمدظہیر

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    جاسمن برائے وفاقی وزیرِ تعلیم! میرے اور اہلِ خانہ کے ساڑھے سات ہزار ووٹ خواہرم جاسمن کے لئے ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    :):):)

    :):):)
  15. ظہیراحمدظہیر

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    آپ کو بھی سات توپوں کی وعلیکم سلامی! :):):)
  16. ظہیراحمدظہیر

    بیشک! بالکل درست کہا آپ نے۔

    بیشک! بالکل درست کہا آپ نے۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    زیادہ آگے مت جائیے گا راحل بھائی ۔ پانی بھی گہرا ہوتا ہے اور مگر مچھ وغیرہ بھی ہوتے ہیں ۔

    زیادہ آگے مت جائیے گا راحل بھائی ۔ پانی بھی گہرا ہوتا ہے اور مگر مچھ وغیرہ بھی ہوتے ہیں ۔
  18. ظہیراحمدظہیر

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    احمد بھائی ، رکھیں یا پھینکیں کا جواب تو اس بات پر منحصر ہے کہ بات کس شے کے متعلق ہو رہی ہے ۔ غزل رکھنے یا پھینکنے کے بارے میں تو میں نے ایک اصول بنایا ہوا ہے ( جو ٹکٹ لگا جوابی لفافہ بھیج کر معلوم کیا جاسکتا ہے)۔:) باقی اشیا کے بارے میں ہماری بیگم بہتر جانتی ہیں ۔ ان کا بس چلے تو گھر میں فرنیچر...
  19. ظہیراحمدظہیر

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    خود تو خلّاق جہاں کے بھی وفادار نہیں اور امیدِ وفا ہے ہمیں انسانوں سے عرفان صاحب ، منقولہ بالا شعر میں خلاق پر اضافت لگالیجئے اور اسے "خلاقِ جہاں" پڑھئے تو آپ کے تمام اشکالات دور ہوجائیں گے ۔ اور مصرع اول میں خود کو"ہم خود" پڑھئے تو تمام اعتراضات بھی دور ہوجائیں گے۔ :):):) عاطف میاں ، اسی لئے...
Top