یہ ناچیز محترم اشفاق احمد بھائی کا سوال کرنے کے لئے اور محترم محمد علم اللہ اصلاحی بھائی کا جواب دینے کے لئے نہائت مشکور ہے۔۔۔حجۃ الاسلام امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ نے کیمیائے سعادت میں اس کو آثار و اخبار کے حوالے سے نقل کیا ہے۔ یعنی آثار سے مراد صحابہ رضی اللہ عنہم کے اقوال اور اخبار سے مراد...
میرے خیال میں یہ ڈاکٹر صاحب ہی کی غزل "خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے" کا شعر ہے اور شائد بال جبریل میں ہے۔ کنفرم حوالے کے لئے محمد بلال اعظم بھائی یا دیگر احباب سے گزارش کی جاتی ہے۔ جزاک اللہ۔۔۔
خودی اور "میں" کا فرق
کچھ عرصہ پہلے کسی صاحب سے "میں" کو ختم کرنے کے متعلق بات ہو رہی تھی کہ سارے جھگڑے اسی "میں" کے پیدا کئے ہوئے ہیں کہ
ہم کو بھی میں نے مارا
تم کو بھی میں نے مارا
ہم سب کو میں نے مارا
اس "میں" کو مار ڈالو۔
لیکن اسی دوران ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے اس مصرعے نے توجہ...
الشفاء
بلھا کی جاناں میں کون
جس نے خود کو پہچان لیا اس نے رب کو پہچان لیا
خودی
خودی اور میں کا فرق
خودی کو کر بلند اتنا
خودی کیا ہے
من عرف نفسہ فقد عرف ربہ
واہ۔ سبحان اللہ۔۔۔
میں مٹ گیا ہوں تو پھر کس کا نام ہے بیدم
وہ مل گئے ہیں تو پھر کس کو ڈھونڈتا ہوں میں
یہی تو بکھیڑا ہے کہ انسان پا لینے کے بعد بھی ڈھونڈتا رہ جاتا ہے۔۔۔ اور پھر جن کی تلاش ختم ہو جاتی ہے وہ سولی چڑھ جاتے ہیں۔۔۔
ٹیڑھی کھیڑ۔۔۔
ایک بچے نے کسی پیدائشی نابینا فقیر سے پوچھا کہ بابا کھیر کھاؤ گے۔ فقیر نے پوچھا کھیر کیسی ہوتی ہے۔ بچہ بولا سفید رنگ کی ہوتی ہے۔ فقیر نے پوچھا سفید رنگ کیسا ہوتا ہے۔ بچہ بولا جیسا بگلے کا ہوتا ہے۔ فقیر نے پوچھا کہ بگلا کیسا ہوتا ہے۔ بچے نے اپنا بازو الٹی ل کی طرح موڑ کر اس پر فقیر...