مااجملک تیری صورت مااحسنک تیری سیرت
مااکملک تیری عظمت تیری ذات میں گم ہے خدائی
یہ رنگِ بہارِ گلشن یہ گل اور گل کا جوبن
تیرے نورِقدم کا دھوون اس دھوون کی رعنائی
واہ۔ سبحان اللہ۔۔۔
جزاک اللہ زبیر صاحب۔۔۔
صبح روشن کر دی آپ کے پیش کردہ کلام نے۔۔۔۔
نہیں نہیں۔۔۔ لیپ ٹاپ واپس لے کے تو دیکھیں ذرا۔ اور آپ سے تو بالکل بھی نہیں لے سکتے۔۔۔:)
ہم تو اتنا کہنا چاہ رہے تھے کہ آپ کا ووٹ کہیں (لیپ ٹاپ کی وجہ سے) شرم و شرمی کی نذر نہ ہو جائے۔۔۔:)
آپ کے اور میرے آقا علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا ہے، الفقرُ ٍفخری ۔۔۔ تو یہ تو نعمت ہوئی۔
آپ محفلین سے پوچھ لیں کہ آپ کا جمال جہاں آراء ہے کہ نہیں۔ لگ پتہ جائے گا۔۔۔:)
ہم نے عرض کی تھی نا کہ کچھ شخصیات رہ گئی ہیں۔ تو لیجیئے حاضر ہیں۔۔۔
حسیب نذیر گِل بھائی کے لئے :jutt: ۔۔۔
زبیر مرزا بھائی کے لئے :goodluck: ۔۔۔
حسان خان بھائی کے لئے :pak1: ۔۔۔
نیرنگ خیال بھیا کے لئے :hatoff: ۔۔۔
مغزل بھائی کے لئے :cdrying: ۔۔۔
محمد احمد بھائی کے لئے...
بہت شکریہ سائیں۔ لیکن آپ کا انتخابی نشان ڈھونڈنے میں تو ہمیں کوئی مشکل ہی نہیں ہوئی۔ کیونکہ جو بندہ دیس میں رہ کر بھی پردیسی کہلائے اس کے ملنگ ہونے میں تو شک وشبے والی کوئی بات ہی نہیں۔۔۔:)
ماشاءاللہ۔۔۔ بہت خوب تصاویر۔۔۔
پہلی تصویر میں ہی کُلاہ پہن کر عالم لگ رہے ہیں۔۔۔
دوسری میں درویشوں کا روپ دھار لیا ہے ۔ اور تیسری میں
ہم ہیں خیال یار ہے ہم کو جہاں سے کیا۔۔۔:)