کروں تیرے نام پہ جاں فدا نہ بس ایک جاں دو جہاں فدا
دو جہاں سے بھی نہیں جی بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں
واہ۔ سبحان االلہ۔۔۔
سدا بہار نعت پیش کرنے کا شکریہ۔۔۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا۔۔۔
ہیپی برتھ ڈے ٹو یُو قیصرانی بھیا ۔۔۔
اب یہ مت کہیئے گا کہ وش کرنے کا شکریہ لیکن میری تو آج برتھ ڈے نہیں ہے۔ شہزاد صاحب نے مذاق کیا ہے۔۔۔ آج کل اس کا بہت فیشن چل رہا ہے۔اردو محفل پر۔۔۔;)