بے شک اُس قادر مطلق نے اس کائنات میں افعال کو اسباب سے مربوط فرما دیا ہے۔ لیکن اس سے اُس کی قدرت کاملہ معطل نہیں ہوتی۔ جب وہ چاہتا ہے آگ جلانا چھوڑ دیتی ہے اور لوہا کاٹنا بند کر دیتا ہے۔ اگر وہ چاہے تو آنکھ سننے لگے اور کان دیکھنے لگے۔۔۔
اور جب وہ چاہتا ہے اپنے کسی بندے کے ہاتھ پر بھی اپنی قدرت...