جیت ہی لیں گے بازی ہم تم،
جیت ہی لیں گے بازی ہم تم، کھیل ادُھورا چھُوٹے نا
پیار کا بندھن، جنم کا بندھن جنم کا بندھن ٹوٹے نا
پیار کا بندھن ٹوٹے نا
ملتا ہے جہاں دھرتی سے گگن،
ملتا ہے جہاں دھرتی سے گگن، آؤ وہیں ہم جائیں
تو میرے لیے میں تیرے لیے،
تو میرے لیے میں تیرے لیے، اس دنیا کو ٹھکرائیں
اس...