نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    لگتا ہے کوچے کے تمام ایڈمنسٹریٹر بلوا کر میٹنگ رکھنی پڑے گی۔۔:sleep:
  2. انیس الرحمن

    ایک کروٹ مزید لی جاتی تو دوبارہ رات ہوجاتی۔۔۔۔ D:

    ایک کروٹ مزید لی جاتی تو دوبارہ رات ہوجاتی۔۔۔۔ D:
  3. انیس الرحمن

    ہیمنت کمار ہے اپنا دل تو آوارہ (جھنکارورژن)

    ہے اپنا دل تو آوارہ، نہ جانے کس پہ آئے گا ہے اپنا دل تو آوارہ، نہ جانے کس پہ آئے گا حسینوں نے بلایا، گلے سے بھی لگایا بہت سمجھایا، یہی نہ سمجھا بہت بھولا ہے بیچارہ، نہ جانے کس پہ آئے گا ہے اپنا دل تو آوارہ، نہ جانے کس پہ آئے گا عجب ہے دیوانہ، نہ در نہ ٹھکانہ زمیں سے بیگانہ، فلک سے جدا یہ اک...
  4. انیس الرحمن

    آڈیو کتاب : انجو منجو۔ میرا پہلا تجربہ

    بہت عمدہ کام کیا ہے۔۔ ریکارڈنگ کا معیار بھی بہت اعلی ہے۔ صرف ایک چیز کی کمی لگی۔ وہ یہ کہ آپ نے اپنا لہجہ بہت روکھا رکھا ہے۔۔۔ تھوڑا بہت اتار چڑھاؤ ہوتا تو مزہ دوبالا ہو جاتا۔
  5. انیس الرحمن

    کوئی خزانہ ہاتھ لگا کہ نہیں؟؟؟؟ D:

    کوئی خزانہ ہاتھ لگا کہ نہیں؟؟؟؟ D:
  6. انیس الرحمن

    جعلی ملک الموت

    ١٠َ اس دفعہ آسمان رودیا اور بولا۔ کہاں کہاں سےایسی فنکاریاں سیکھ کر آتے ہو۔۔۔:laugh:
  7. انیس الرحمن

    چوکنڈی مقابر : آئیں آپ کو ایک تباہ ہوتے ورثے کی سیر کرواؤں

    زبیر بھائی یہاں تو بائیک پر جایا جا سکتا ہے۔ بس کروانے کی کیا ضرورت بھلا؟؟؟
  8. انیس الرحمن

    میری کلک گرافیاں

    اچھا یہ بات ہے۔۔۔ لیکن آپ کے کام کا جواب نہیں۔ لاجواب کام۔۔ ہمارے امجد میانداد بھائی بھی ایسے ہی کام کرتے ہیں۔۔
  9. انیس الرحمن

    میری کلک گرافیاں

    کمال کا کام ہے۔۔۔ ویسے یہ کلک کیا ہے؟ میں نے بڑا نام سنا ہے اس کا۔
  10. انیس الرحمن

    عمران فاروق کو الگ سیاسی جماعت بنانے پر قتل کیا گیا۔۔سکاٹ لینڈ یارڈ

    نہیں ان کو کوسنے اس لیے نہیں دیے جا سکتے کہ وہ لوگ معصوم اور بھولے بھالے تھے۔۔ ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ وہ کن متعصب لوگوں کے درمیان پھنسنے جارہے ہیں۔۔۔ ہاں اگر وہ یہ جان کر ایسا کرتے تو ان کو بھی کوسنے دیے جاتے۔۔۔ اب میں جو سب کچھ ہوتا دیکھ رہا ہوں۔۔ میں غلطی نہیں کرنے والا۔۔ کہنے کا...
  11. انیس الرحمن

    عمران فاروق کو الگ سیاسی جماعت بنانے پر قتل کیا گیا۔۔سکاٹ لینڈ یارڈ

    اس بارے میں مجھے کچھ نہیں پتا۔۔ لیکن مبشر لقمان کتنا کھرا اور سچا ہے اس کی وضاحت اس کی ویڈیوز کر چکی ہیں۔
  12. انیس الرحمن

    عمران فاروق کو الگ سیاسی جماعت بنانے پر قتل کیا گیا۔۔سکاٹ لینڈ یارڈ

    جن کو بیٹھے بٹھائے ملک مل گیا وہ کیا جانیں قربانی کا مفہوم۔۔۔ ویسے تاریخ بتاتی ہے کہ پہلے قتل عام یہاں سے شروع ہوا اور پھر اس کا ردعمل بھارت میں ہوا۔۔۔ تو ہماری قربانیاں پہلے بھی کسی اور نے نہیں کی تھیں۔۔۔ سمجھ تو گئے ہوں گے آپ۔۔۔
  13. انیس الرحمن

    عمران فاروق کو الگ سیاسی جماعت بنانے پر قتل کیا گیا۔۔سکاٹ لینڈ یارڈ

    اور سب جانتے ہیں کہ اس کارنامے میں کون سے دو صوبے ملوث تھے۔۔۔ مگر مانیں گے نہیں۔۔۔
  14. انیس الرحمن

    عمران فاروق کو الگ سیاسی جماعت بنانے پر قتل کیا گیا۔۔سکاٹ لینڈ یارڈ

    بالکل۔۔ ویسے بھی کراچی ہماری جاگیر ہے۔۔۔ جتنا کچھ ہم چھوڑ کر آئے ہیں اس حساب سے کراچی بھی کم ہے۔۔۔ تو حیدرآباد، میرپور خاص، نوابشاہ اور سکھر کو بھی اب اپنی جاگیر سمجھنا چاہیے ہمیں۔۔۔ کسی کو تکلیف ہو تو معذرت۔۔۔:laugh:
  15. انیس الرحمن

    عمران فاروق کو الگ سیاسی جماعت بنانے پر قتل کیا گیا۔۔سکاٹ لینڈ یارڈ

    لڑکے! جذباتی کیوں ہوتے ہووووو۔۔۔۔ پورے پاکستان کی ایک ہی خواہش ہے کہ کسی طرح کراچی کو مہاجروں کے ہاتھ سے چھین لیا جائے۔ سونے کی چڑیا جو ہے اور یہ ہوگا نہیں۔۔ تو ان کو ایسی باتوں سے خوشی ملتی ہے تو ملنے دیجیے۔۔۔ ہمارے بھائی ہیں۔ وہ خوش اور ہم بھی خوش۔۔۔;)
  16. انیس الرحمن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے کہ یہی ہو قینچی سگریٹ۔۔۔
  17. انیس الرحمن

    عمران فاروق کو الگ سیاسی جماعت بنانے پر قتل کیا گیا۔۔سکاٹ لینڈ یارڈ

    خوشی کی بات یہ ہے کہ بڑی عزت سے نام لیا امت نے عمران فاروق کا۔۔۔:bighug:
Top