فتح پور
امیر خرم رشید
گاؤں فتح پور ضلع لیہ کی تحصیل کروڑ میں واقع ہے۔ چند برس پہلے یہ ایم ایم روڈ پر واقع چند دکانوں اور مکانوں پر مشتمل چھوٹا سا گاؤں تھا، مگر آج یہاں زندگی کی تمام سہولتیں میسر ہیں۔ یہاں کے لوگ نہایت محنتی اور خوش حال ہیں۔ عام پیشہ ذراعت ہے۔ یہاں ایک ہسپتال اور لڑکوں اور لڑکیوں...