تمہارے پاس جواب دینے کو ہے ہی کیا۔۔۔
چار لائنیں لکھ لی ہیں بے تکی وہی پوسٹ کرتے رہتے ہو۔۔۔
مجھے حیرت ہے کہ تم صحافی کیسے ہو۔ نہ تو تم سے کسی بات کا جواب دیا جاتا ہے۔ نہ ہی کوئی باوزن دلائل ہیں تمہارے پاس۔۔۔
تمہارے لیے بہتر یہی ہے کہ یہاں سے چلتے پھرتے نظر آؤ۔ تم جیسے لوگوں نے ہی محفل کا ماحول...