نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    پکڑ دگھڑ کراچی

    کیوں۔۔۔۔ جب پورا پاکستان ہمارے ساتھ ایسا رویہ رکھتا ہے تو اس وقت نظر نہیں آتا تعصب۔۔۔۔ افسوس ہے۔۔ کراچی میں رہنے والوں کے لیے کراچی میں جاب نہیں۔۔۔اور ایک انگوٹھا چھاپ پنجاب سے آتا ہے تو اس کی نوکری لگ جاتی ہے۔ پولیس مقامی نہیں بلکہ پنجاب کی بھرتی کی ہوئی ہے۔ اگر آپ کو روک لے تو آپ لاکھ کہو کہ...
  2. انیس الرحمن

    پکڑ دگھڑ کراچی

    پاکستان میں سارے شہید ہوتے ہیں۔ پاکستان کے شہیدوں کی سردار محترمہ شہید بےنظیر بھٹوہیں۔۔:laugh:
  3. انیس الرحمن

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    نقوی بھائی کا نہیں پتا۔۔۔ ایک بار ایک خاتون میری بیگم کے پاس میرا رشتہ لے کر آ گئیں کہ آپ کا دیور بہت پیارا ہے۔۔۔۔:biggrin: اس کے فورا ًبعد بیگم نے میری مونچھیں رکھوا دی تھیں۔۔۔:laugh:
  4. انیس الرحمن

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    اوہ اچھا ہوا آپ نے بتا دیا۔۔۔ مجھے ایک گیت کو ریمکس کرنے کے لیے طبلے کی ضرورت ہے۔۔۔:D
  5. انیس الرحمن

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    اب یہ بھی بتا دیں کہ وائبر کون ہے ، ٹینگوکون ہےاور سکائپ کون ہے۔۔۔ ویسے میں سکائپ بننے کو تیار ہوں۔۔۔۔:bighug:
  6. انیس الرحمن

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    یعنی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر نکل گیا بنگلہ۔۔۔:atwitsend:
  7. انیس الرحمن

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    کیمرہ چھوڑیں کمرہ مل سکتا ہے؟:bighug:
  8. انیس الرحمن

    پروین شاکر آج کی شب تو کسی طور گُزر جائے گی

    آج کی شب تو کسی طور گُزر جائے گی رات گہری ہے مگر چاند چمکتا ہے ابھی میرے ماتھے پہ ترا پیار دمکتا ہے ابھی میری سانسوں میں ترا لمس مہکتا ہے ابھی میرے سینے میں ترا نام دھڑکتا ہے ابھی زیست کرنے کو مرے پاس بہت کُچھ ہے ابھی تیری آواز کا جادو ہے ابھی میرے لیے تیرے ملبوس کی خوشبو ہے ابھی میرے لیے تیری...
  9. انیس الرحمن

    پکڑ دگھڑ کراچی

    پٹھانوں کا بس چلے تو وہ پورے پاکستان کو ہی دہشت گرد نامزد کر دیں۔ ۔۔:laugh:
  10. انیس الرحمن

    پکڑ دگھڑ کراچی

    کاشفی تو انشااللہ نہیں آئیں گے۔ لیکن اب یہ تو طے ہے کہ اردو اسپیکنگ کے خلاف محاذ کھُل گیا ہے۔۔۔
  11. انیس الرحمن

    مبارک ہو نین بھائی احمد بھائی مان گئے۔۔

    مبارک ہو نین بھائی احمد بھائی مان گئے۔۔
  12. انیس الرحمن

    فونٹس کا آسان انتخاب

    وہ تو خود آپ کے مرید ہیں۔۔۔۔:laugh:
  13. انیس الرحمن

    فونٹس کا آسان انتخاب

    اور جب ہم کسی خاص کے لیے ڈیزائن کرتے ہیں تو ۔۔۔:p
  14. انیس الرحمن

    پی ڈی ایف فائل کا حجم کم کرنا

    سب سے پہلی بات کہ آپ کی پی ڈی ایف امیجز سے بنی ہوئی ہیں۔ آپ کو تمام امیجز "Monochrome PNG" میں محفوظ کرنے ہوں گے۔ اس کے بعد پی ڈی ایف۔ اس سے یہ ہوگا کہ 100 صفحات کی پی ڈی ایف 3 ایم بی پر آ جائے گی۔
  15. انیس الرحمن

    حکیم اللہ محسود اور جنداللہ گروپ آپس میں مورچہ زن

    دَم اور دُم کا لاجواب تجزیہ۔۔۔(y)
  16. انیس الرحمن

    حکیم اللہ محسود اور جنداللہ گروپ آپس میں مورچہ زن

    کاشفی بھائی لگتا ہے کہ بوٹ بھی کاؤ بوائے والے ہیں جن میں کانٹے لگے ہوتے ہیں۔۔۔:rollingonthefloor:
  17. انیس الرحمن

    حکیم اللہ محسود اور جنداللہ گروپ آپس میں مورچہ زن

    کاشفی بھائی آپ کے بوٹ اتروانے پڑیں گے۔۔ آپ بار بار کچھ لوگوں کی دموں پر پاؤں رکھ دیتے ہیں۔۔۔:laugh:
  18. انیس الرحمن

    میں پل دو پل کا شاعر ہوں

    جی بالکل اسی فلم میں ہے۔
  19. انیس الرحمن

    میں پل دو پل کا شاعر ہوں

    اور آپ گڑے مُردے اکھاڑ رہے ہیں۔۔۔:D یہ فلم "کبھی کبھی" کا گیت ہےاور گلوکار "مکیش "، میوزک ڈائریکٹر "خیام" اور شاعر "ساحر لدھیانوی" ہیں۔ اس کا دوسرا حصہ یہ ہے وہ زمانہ عاشقی کا تھا اور یہ ماموں بننے کے بعد۔۔۔:laugh: میں ہر اک پل کا شاعر ہوں ہر اک پل میری کہانی ہے ہر اک پل میری ہستی ہے ہر اک پل...
  20. انیس الرحمن

    تعارف اردو کا گجنی

    اس لیے آگیا خوش آمدید کہنے۔۔۔:grin:
Top