مطلب بنگالیوں نے تعصب برتا تھا؟؟؟؟؟
انہی وطن پرستوں نے برتا تھا تعصب۔ بنگالی آج تک کسے گالیاں دیتے ہیں۔ جانتے ہی ہوں گے آپ۔۔:rolleyes:
جب حقوق مارے جاتے ہیں تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے۔
اگر وطن پرست اتنے ہی صحیح ہوتے تو حمودالرحمن کمیشن رپورٹ منظرعام پر آنے دیتے۔۔۔:laugh: