دفاعی انداز کی بلے بازی ایک الگ چیز ہے۔
آپ کی کپتانی ہی دفاعی ہوتی ہے چاہے کیسی ہی صورتحال کیوں نہ ہو۔
آج کے ٹاگٹ کو پاکستان کو 30 اوور میں ہی عبور کر لینا چاہیے تھا۔
مگر واہ رے ہمارے کھلاڑی 6 اوور میں 6 رنز۔ یہ اسی کا اثر ہے۔
جیسا کہ میں نے کہا تھا( نظر ثانی کے بعد):grin:۔۔ بالکل ایسا ہی ہوا۔۔۔
بات یہ ہے کہ بزدل سپہ سالار کی فوج بھی بزدل ہی ہوتی ہے۔
وہ ایک مثال ہے نا کہ اگر سو شیروں کی فوج کا سپہ سالار اگر کتا ہو تو سو کے سو شیر کتے کی مانند ہی لڑیں گے۔ اور اگر سو کتوں کا سپہ سالارایک شیر ہو تو وہ سو کتے شیر کی مانند...