فقرېلا فخر ائیله چۆن "الفقرُ فخری" دیر رسول
مالا مُلکه مغرور اۏلما دیمه هَیهات تا ابد
(اشرفاۏغلو رومی)
فقْر پر فخر کرو، کیونکہ رسول کہتے ہیں: "فقر میرا فخر ہے"۔۔۔ مال و مُلک پر مغرور و فریفتہ مت ہوؤ، [اور لہٰذا] تا ابد 'ہَیہات' مت کہو۔
(یعنی اگر مال و مُلک پر مغرور نہیں ہوؤ گے تو تا ابد حسرت سے...