نتائج تلاش

  1. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    ایک تُرکِیَوی نغمے 'بۏدروم' سے اقتباس: کئشکه‌لرین اۏلمادېغې بیر یئرده، یاشاماق ایسته‌ردیم. میں ایک ایسی جگہ میں زندگی کرنا چاہتی تھی جہاں ندامتیں وَ حسرتیں نہ ہوں۔ Keşkelerin olmadığı bir yerde, yaşamak isterdim.
  2. حسان خان

    چند فارسی و ایرانی نام

    شاه‌زمان (مردانہ) یہ نام «شاہِ زمان» کی ایک دیگر شکل ہے اور اِس کا معنی واضح ہے۔ یہ فارسی نام پاکستان، افغانستان اور ماوراءالنہر میں رائج ہے۔
  3. حسان خان

    چند فارسی و ایرانی نام

    اردَشیر (مردانہ) یہ نام پارسیِ باستان کی یادگار ہے۔ پارسیِ باستان میں اِس نام کی شکل "اَرتَه خْشَثْرَه" تھی، جبکہ اِس کا معنی "شاہیِ اَرتَه رکھنے والا" تھا۔ "اَرْتَه" باستانی دور میں «حقیقتِ الٰهی» یا «نظمِ عالیِ الٰهی» کے معنی میں استعمال ہوتا تھا۔ جبکہ ایک مأخذ کے مُطابق اِس کا مفہوم "مُقّدس و...
  4. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    (مصرع) گؤردۆڲۆم اۏ یوخو کاش اۏلایدې چین (معروفه مده‌تۏوا) کاش میں نے جو وہ خواب دیکھا تھا، حقیقت ہوتا! Gördüyüm o yuxu kaş olaydı çin (Mərufə Mədətova)
  5. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    (مصرع) اۆره‌ییم هئی یانېر تک سنین اۆچۆن (معروفه مده‌تۏوا) میرا دل فقط تمہارے لیے جلتا رہتا ہے۔۔۔ Ürəyim hey yanır tək sənin üçün (Mərufə Mədətova)
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ایک روایت کے مُطابق ظفر خان احسن نے یہ مصرع کہہ کر غنی کشمیری کو بھیجا تھا: "ای لاله دل بر ابرِ بهاران چه می‌نِهی" (اے گُلِ لالہ! تم ابرِ بہاراں کے دل بستہ کیوں ہوتے ہو؟) غنی کشمیری نے فی البدیہہ اُس پر ایک دیگر مصرعے کا اضافہ کر دیا: "داغی که بر دل است ز شُستن ‌‌نمی‌رود" (جو داغ دل پر ہے وہ...
  7. حسان خان

    زرتُشت کی تاریخی شخصیت کے بارے میں ہم زیادہ نہیں جانتے، لیکن عجمیت کی ایک علامت کے طور پر وہ مجھ...

    زرتُشت کی تاریخی شخصیت کے بارے میں ہم زیادہ نہیں جانتے، لیکن عجمیت کی ایک علامت کے طور پر وہ مجھ کو عزیز ہے۔
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خَلق سرگردان همه از قحطِ آب و دانه‌اند هر کِرا دیدیم غیر از آسیا در گردش است (غنی کشمیری) قحطِ آب و دانہ کے باعث تمام مردُم سرگرداں ہیں۔۔۔ ہم نے چکّی کے سوا جس کو بھی دیکھا وہ گردش میں ہے۔ (یعنی چکّی کو گھومنا چاہیے، لیکن وہ اِس زمانۂ قحط میں گھوم نہیں رہی، جبکہ اُس کی بجائے دیگر تمام مردُم...
  9. حسان خان

    اردو بھی غلامی کا طوق ہے، اور کشمیریوں کو اُس سے نجات حاصل کرنے کے لیے بھی جد و جہد کرنی چاہیے۔

    اردو بھی غلامی کا طوق ہے، اور کشمیریوں کو اُس سے نجات حاصل کرنے کے لیے بھی جد و جہد کرنی چاہیے۔
  10. حسان خان

    کشمیری تحریک کو ایسی قوم پرستی کی ضرورت ہے جس میں اردو سمیت «دیارِ غیر» کی کسی بھی چیز کے لیے...

    کشمیری تحریک کو ایسی قوم پرستی کی ضرورت ہے جس میں اردو سمیت «دیارِ غیر» کی کسی بھی چیز کے لیے کوئی جگہ نہ ہو۔
  11. حسان خان

    امیر علی شیر نوائی کے چند تُرکی اشعار

    اول پری هر دم قیلور مجنون‌لرین شاد اۉزگه نوع لېک اېتر مېن تېلبه‌گه هر لحظه بېداد اۉزگه نوع (امیر علی‌شیر نوایی) وہ پری ہر دم اپنے مجنونوں کو ایک دیگر طریقے سے شاد کرتی ہے۔۔۔ لیکن وہ مجھ دیوانے پر ہر لحظہ ایک دیگر طریقے سے سِتم کرتی ہے۔ Ul pariy har dam qilur majnunlarin shod o'zga nav', Lek...
  12. حسان خان

    امیر علی شیر نوائی کے چند تُرکی اشعار

    دَیرنی قیلمیش کۉزوم‌گه گُلسِتان، ای مُغ‌بچه اول مَیِ گُل‌گون که رُخسارینگ‌نی گُل‌فام أیله‌میش (امیر علی‌شیر نوایی) اے مُغبَچہ! [ظاہراً] جس شرابِ گُلگوں نے تمہارے رُخسار کو گُلفام کیا ہے، اُس نے دَیر (میخانے) کو میری نظر میں گُلستان کر دیا ہے۔ × 'دَیر' بنیادی طور پر مسیحی راہبوں کی اقامت گاہ و...
  13. حسان خان

    امیر علی شیر نوائی کے چند تُرکی اشعار

    هجر اۉتی جانیم‌غه آرتوق‌دور، انگه بس بیر شرر اۉرته‌مک دۉزخ بیله یعنی نې بیر خاشاک‌نی (امیر علی‌شیر نوایی) ہجر کی آتش میری جان کے لیے زیادہ ہے، اُس کے لیے ایک شرر کافی ہے۔۔۔ ایک خاشاک (تِنکے) کو دوزخ کے ذریعے جلانے کا کیا معنی ہے؟ Hajr o'ti jonimg'a ortuqdur, anga bas bir sharar, O'rtamak do'zax...
  14. حسان خان

    امیر علی شیر نوائی کے چند تُرکی اشعار

    عشق اۉتی بیرله کۉنگول، سو بیرله کۉزنی قیلدی پاک پاک منزل‌لرده مهمان قیلغه‌لی اول پاک‌نی (امیر علی‌شیر نوایی) اُس پاک کو پاک منزلوں میں مہمان کرنے کے لیے عشق نے اپنی آتش کے ذریعے دل کو اور آب کے ذریعے چشم کو پاک کر دیا۔ Ishq o'ti birla ko'ngul, su birla ko'zni qildi pok, Pok manzillarda mehmon...
  15. حسان خان

    امیر علی شیر نوائی کے چند تُرکی اشعار

    دَیر ارا دوران غمی‌دین قاچمیشم، ای مُغ‌بچه بیر مُغانه جام ایله شاد أیله بو غم‌ناک‌نی (امیر علی‌شیر نوایی) میں میخانے میں زمانے کے غم سے فرار کر کے [آیا] ہوں۔۔۔ اے مُغبَچہ! ایک جامِ مُغانہ سے اِس غم ناک کو شاد کر دو۔ × 'دَیر' بنیادی طور پر مسیحی راہبوں کی اقامت گاہ و عبادت گاہ کو کہتے ہیں، لیکن...
  16. حسان خان

    امیر علی شیر نوائی کے چند تُرکی اشعار

    سالدی تیغِ فُرقتینگ بغریم‌غه انداق چاک کیم بغری بۉلغه‌ی چاک-چاک اول کیم کۉرر اول چاک‌نی (امیر علی‌شیر نوایی) تمہاری تیغِ فُرقت نے میرے جگر پر ایسا چاک ڈالا [ہے] کہ جو شخص اُس چاک کو دیکھے، اُس کا جگر چاک چاک ہو جائے۔ Soldi tig'i furqating bag'rimg'a andoq chokkim, Bag'ri bo'lg'ay chok-chok...
  17. حسان خان

    امیر علی شیر نوائی کے چند تُرکی اشعار

    هفته‌ئې‌دور کۉرمه‌میش‌مېن اول بُتِ چالاک‌نی نې عجب گر اۉرته‌سه آهیم یېتی افلاک‌نی (امیر علی‌شیر نوایی) ایک ہفتہ ہو گیا کہ میں نے اُس بُتِ چابُک و رعنا کو نہیں دیکھا ہے۔۔۔ [لہٰذا] اگر میری آہ ہفت آسمانوں کو جلا دے تو کیا عجب؟ Haftaedur ko'rmamishmen ul buti cholokni, Ne ajab, gar o'rtasa ohim...
  18. حسان خان

    امیر علی شیر نوائی کے چند تُرکی اشعار

    عالَم اهلی‌دین وفا کۉز توتمه کیم، کیم توتسه کۉز درد و محنت‌دین خلاص اۉلمس زمانې مېن کیبی (امیر علی‌شیر نوایی) اہلِ دُنیا سے وفا کی توقُّع مت رکھو کیونکہ جو شخص وفا کی توقُّع رکھے وہ میری مانند کسی بھی وقت درد و رنج سے خَلاص نہیں ہوتا۔ Olam ahlidin vafo ko'z tutmakim, kim tutsa ko'z, Dardu...
  19. حسان خان

    امیر علی شیر نوائی کے چند تُرکی اشعار

    تېشه بیرله قازدی تاغ فرهاد و مېن تیرناغ ایله ای کۉنگول محنت چېکرده دېمه آنی مېن کیبی (امیر علی‌شیر نوایی) فرہاد نے تیشے کے ساتھ کوہ کھودا، جبکہ میں ناخُن کے ساتھ [کھودتا ہوں]۔۔۔ اے دل! رنج کھینچنے میں اُس کو مجھ جیسا مت کہو۔ Tesha birla qozdi tog' Farhodu men tirnog' ila, Ey ko'ngul, mehnat...
  20. حسان خان

    امیر علی شیر نوائی کے چند تُرکی اشعار

    عشق ارا کیم کۉردی آیا ناتوانې مېن کیبی بې‌کسې آواره‌ئې بی‌خانمانې مېن کیبی (امیر علی‌شیر نوایی) عشق میں آیا کس شخص نے میرا جسا اِک ناتواں، بے کس، آوارہ، اور بے خانماں دیکھا ہے؟ × خانماں = گھربار Ishq aro kim ko'rdi oyo notavone men kibi, Bekase ovoroe bexonumone men kibi.
Top