وارماق = گُذرنا؛ جانا، چلنا (مُعاصِر استانبولی لہجے میں 'پہنچنا' کے معنی میں مُستَعمَل ہے)
وارسون (امری صیغہ) = وہ جائے
اۏل = وہ
هپ = تمام، جُملہ، ہمہ
یارا = یار کی جانب، یار کو، به یار
ویرمک (وئرمک) = دینا
ویرسۆن (وئرسین) (امری صیغہ) = وہ دے دے
وار = ہستی، موجودیت؛ سب کچھ؛ ثروت، مال
وارې = اُس...