نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    چوہدری صاحب براہِ کرم کسی سے شرط مت لگائیے گا یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے۔خان صاحب نے اگر تہہ در تہہ جنگلات(ملٹی سٹوری فاریسٹنگ) لگا دیے تو۔
  2. آوازِ دوست

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    جناب محب علوی صاحب آپ دیکھئے گا انشاء اللہ سب دھاگوں میں سے یہی اصلی پری دھاگہ ثابت ہو گا۔ دِ ل خوش کُن اضافہ ہے۔
  3. آوازِ دوست

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    محترم آسی صاحب خُدا آپ کو عمرِ خضر عطا کرے۔ آپ کے الفاظ گویا دِل سے نکل کرسیدھے دِل میں اُترجاتے ہیں۔ یہ جانے کیسی خوش گمانی ہے کہ ہر اچھی بات ، ہر اچھی آواز، ہر اچھا شخص، ہر اچھا منظر خود سے ایک انمٹ رِشتے میں منسلک دیکھتا ہوں سواِس رعائت سے آپ ہمارے ہوئے۔
  4. آوازِ دوست

    روشن ضمیرشخص نسیم صادق (سابق ڈی سی او ملتان) کےنام :بچھڑا کُچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی۔ ۔...

    روشن ضمیرشخص نسیم صادق (سابق ڈی سی او ملتان) کےنام :بچھڑا کُچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی۔ ۔ ۔اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔
  5. آوازِ دوست

    نورِ سحر

    ماشاء اللہ۔ اللہ کریم بٹیا کے دُنیا اور آخرت کےمعاملات آسان کرے اور سدا نظرِ بد سے بچائے۔
  6. آوازِ دوست

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    محترم ابنِ سعید صاحب مثبت اور تعمیری سوچ کے تحت کی جانے والی قطع برید تہذیب و تربیت کا جزو لازم ہے مگر اِ س کا صحیح حق تبھی ادا ہوپائے گا جب یہ کام سیاق و سباق کی وضاحت کے ساتھ کیا جائےگا۔ اوشوجی کے سوالات اور سفارشات قابلِ قدرہیں۔ باقی آپ کی وضاحت سے معلوم پڑتا ہےکہ آپ خادمِ اعلیٰ کے درجہ کے...
  7. آوازِ دوست

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    پھر وہی جھگڑے والی باتیں۔ بات سنیئے! اگر مختلف نقطہ ہائے نظر کے لوگ میری یا آپ کی وجہ سے دنیا میں ہیں تو پھر ہم ہی اِس قضیے کو نپٹا لیتےہیں اور اگر اِن سب کے پیدا کرنے والا بھی وہی ایک خدائے واحد و لاشریک ہے جس نےاِن سب سمیت مجھے اور آپ کو ہماری مرضی اور ارادے کے بغیرپیدا کیااور اُس کی شانِ...
  8. آوازِ دوست

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    گویا ہمیں اِ ن کے دور کی مجبوریوں کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے اِ س فلم کو دیکھنا ہو گا۔ اَب صنعتِ پارچہ بافی کا آغاز ہی نہ ہوا ہو تو بندہ مجبورِ محض ہوا نا۔
  9. آوازِ دوست

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    آہ کیا وقت یاد آیا ہے یقین کیجئے اِس کمرشل کو دیکھ کر جب ہم نے پراڈکٹ استعمال کی تو ہم پر کُھلا کہ ٹی وی پر بچوں کی معصومیت کا کس طرح ناجائز فائدہ اُٹھایا جاتا ہے۔
  10. آوازِ دوست

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    حضرت!ہم گرین ٹی پینے والوں سے کیا خطا ہوئی جوصرف چائے کے قدردانوں پر عنائت کی ہے۔
  11. آوازِ دوست

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    جی جی بالکل ایسے ہی ہے اَب آپ نے نقطہ پا لیا ہے۔ وہ ایک کمرشل یاد ہے آپ کو" جو ہے ہم کو پسند وہ ہے تم کو پسند، میری مٹھی میں بند ہے کیا؟ بتا دو ناں۔ ۔ ۔ ۔" بہرحال خان صاحب ہماری اٹھکیلیوں کا برا ہی نا مان جائیں یہ اُن کی نجی زندگی میں مداخلت تو نہیں ہے نا؟ پبلک فگر ہونے کے ناطے اُمید ہے وہ...
  12. آوازِ دوست

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    اگر بشرطِ سنسر پاس ہوتو یہ ماحول دوست فلم کبھی ہمیں بھی دکھائیےگا۔
  13. آوازِ دوست

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    حضرت وہ ایک شعر ہے اگر میرے زورِ بیان سے غیر موزوں ہو سکتا ہے اسلئے ترجمہ سنیئےشاعر کہتاہے: دنیا میں دو ہی لوگ باذوق گزرے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ایک میں اور ایک میرا رقیب۔ اب اور کیا کہیں خان صاحب کے حسنِ نظر کی تعریف میں۔
  14. آوازِ دوست

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    عبداقیوم صاحب آپ شائد کہنا چاہ رہے ہیں کہ افراطِ شجر سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا وجود بھی خطرے میں پڑ سکتا ہے۔
  15. آوازِ دوست

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    تو آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ زیادہ درخت لگانے سے خُدانخواستہ قومیت کا مسئلہ دوچند ہو سکتا ہے۔ یا حیرت! کوئی خان صاحب کو روکے۔
  16. آوازِ دوست

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    رہا عشق تو خان صاحب اِس معاملے میں انتہائی باذوق آدمی ہیں اورہم اُن کے معیار کے صدقِ دل سے قدردان ہیں۔
  17. آوازِ دوست

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    نہیں، خان صاحب کے دھرنے والے استقلال کو مدِ نظر رکھئیے ایک دو لاکھ اوپر ہو سکتے ہیں۔
  18. آوازِ دوست

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    بخُدا ایسی بات نہیں ہے اگر آپ کہیں تو اپنی صداقت کے ثبوت کے طور پر آپ کو گو نواز گو کا ایک نعرہ لگا کر دِکھا دیں۔ دراصل شخصیات پرستی اور وہ بھی وطنِ عزیز کےسیاسی لیڈران کی، بہت نا سمجھی کی بات لگتی ہے۔
  19. آوازِ دوست

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    عبدالقیوم صاحب یہ خان صاحب کی پلاننگ نہیں اُن کا عشق بول رہا ہے۔ ویسے آپ کو زیادہ تعداد پر اعتراض ہے تو گبھرائیے نہیں ایک صاحب ایسے ہی گبھرا گئے تھے جب وہ کسی موبائل شاپ قالین فروش خان صاحب سےقالین کے دام پوچھ بیٹھے اِس سے قبل کے وہ بے ہوش ہوتے اُنہیں ایک معاملہ فہم نے بتایا کہ آپ فکرمند نہ ہوں...
Top