نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    تعارف السلام و علیکم دوستو!

    عامر منیر صاحب فورم پرخوش آمدید۔ ماشاء اللہ آپ جیسےخوش ذوق انسان کو قریب دیکھ کر خوشی ہوئی۔
  2. آوازِ دوست

    تیری عنائیتوں کے آسمان تلے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کچھ دبے ہیں جسم و جاں تلے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں فاصلوں کا نشاں نہیں...

    تیری عنائیتوں کے آسمان تلے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کچھ دبے ہیں جسم و جاں تلے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں فاصلوں کا نشاں نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں عمر بھرگماں پلے
  3. آوازِ دوست

    تیری عنائیتوں کے آسمان تلے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کچھ دبے ہیں جسم و جاں تلے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں فاصلوں کا نشاں نہیں...

    تیری عنائیتوں کے آسمان تلے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کچھ دبے ہیں جسم و جاں تلے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں فاصلوں کا نشاں نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں عمر بھرگماں پلے
  4. آوازِ دوست

    ہیں سلوٹیں میرے چہرے پر تو حیراں کیوں ہو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ زندگی نے مجھے تم سے کچھ زیادہ پہنا

    ہیں سلوٹیں میرے چہرے پر تو حیراں کیوں ہو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ زندگی نے مجھے تم سے کچھ زیادہ پہنا
  5. آوازِ دوست

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    سعودصاحب اگر مناسب لگتا ہے تو یہی نطور "آوازِ دوست"کر دیں یا جو مزاجِ یار میں آئے کہنے والے کہہ گئے کہ نام میں کیا رکھا ہے۔
  6. آوازِ دوست

    محفل کی بارہ دری

    میرا خیال ہے کہ مجھے ملنے والے ویلکم میسجز میں یہ دونوں صاحبان مسنگ ہیں۔ چلیں انتظار رہے گا۔
  7. آوازِ دوست

    محفل کی بارہ دری

    آپ کے پاس کوئی آئیڈیا ہے صورتِ حال میں بہتری لانے کے لیے
  8. آوازِ دوست

    محفل کی بارہ دری

    دُکھ انسان کا مستقل دوست ہےوہ چاہے یا نہ چاہے
  9. آوازِ دوست

    محفل کی بارہ دری

    اُردو انگلش مشین ٹرانسلیشن وغیرہ
  10. آوازِ دوست

    محفل کی بارہ دری

    واہ جی واہ کمال ہے ننھی پری!
  11. آوازِ دوست

    محفل کی بارہ دری

    آپ بتا سکتی ہیں کہ اِس فورم سے متعلق لوگوں میں سےکمپیوٹرلینگویسٹکس سے کون حضرات شغف رکھتے ہیں؟
  12. آوازِ دوست

    محفل کی بارہ دری

    گڈ تو یہاں سے بھی آفیشل لیو لینا پڑتی ہے جی
  13. آوازِ دوست

    محفل کی بارہ دری

    جن حضرات کا آپ نے ذکر کیا ہے وہ تو شائد پہلے ہی اون لیو ہیں۔
  14. آوازِ دوست

    محفل کی بارہ دری

    جی مگر پھر بھی دُکھڑے تو ختم نہیں ہو سکتے
  15. آوازِ دوست

    محفل کی بارہ دری

    میرا بھی بوریت سے برا حال ہے۔ پہلے تو یہ حالات نہ تھے
  16. آوازِ دوست

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم اسلام
  17. آوازِ دوست

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    بات تو آپ کی دل کو لگتی ہے مگرچلیں آپ خود ہی وہ کام بتا دیں جو امریکہ کو پاکستان جیسے دوست کے ساتھ نہیں کرنے چاہیے تھے۔ کوئی ایک آدھ تو ہو گا ہی؟ دیکھیں آپ کی جاسوسیاں تو آج کل بہت مشہورہو چکی ہیں۔اَب یہ کہہ کر دِل مت توڑیے گاکہ ایسی کوئی بات نہیں۔
  18. آوازِ دوست

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    ارے صاحب کاہے اتنا تکلف کرتے ہیں۔ طاقت اپنی دلیل آپ ہوتی ہے۔
  19. آوازِ دوست

    محفل کی بارہ دری

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔باقی سب ٹھیک ہے۔:)
Top