نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    طب یونانی کے حوالے سے طبی کتب ڈاونلوڈ کیجئے

    قبلہ قبلہ حکیم صاحب سلام عرض ہے۔ یقین جانیے طبِ یونانی سے منسلک ایک حکیم صاحب کو فورم پر دیکھ کر انتہائی خوشگوار حیرت ہوئی۔ پاکستان میں صحت کے شعبہ کے حالات کسی سے ڈھکے چُھپے نہیں ہیں۔ آپ کا پیشہ عین خدمت و عبادت ہے۔عہدِ نو میں آپ جیسے لوگ ہی حکمت کی گم گشتہ معراج اِسے لوٹا سکتے ہیں۔ مجھے اہلِ...
  2. آوازِ دوست

    الفت بھری شراب کا اک مے کدا ہیں ہم

    بھائی نوید اکرم مجھے لگتا ہے کہ آپ کی غزل کی الفت بھری شراب کو اہلِ ہُنرغلطی سے کچی شراب سمجھ بیٹھے ہیں، سو مقامِ صبر ہے۔ مگر یقین جانیے اصلاحِ کلام کی ذیل میں فن پاروں کایہاں جو پوسٹ مارٹم کیا جاتا ہے اِسے دیکھتے ہوئے اَب کم از کم ایک ماہ تک توہم خود کو اِس مشقِ ستم کا نشانہ بننے کے لیے تیار...
  3. آوازِ دوست

    یا رب یہ زندگی ہے مری کس عذاب میں

    محترم آسی صاحب سماں باندھ دیا آپ نے تو۔ بیٹھے بٹھائے اصلاحِ کلام پر اتنا پر مغزلیکچر دینے پر میں آپ کا اور فورم کے منتظمین دونوں کا شکر گزار ہوں۔ کاشف اسراراحمدصاحب کی غزل کا عنوان کتنا زبردست اور حسبِ حال ہے۔
  4. آوازِ دوست

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    شکریہ جناب چوہدری صاحب
  5. آوازِ دوست

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    عزیزم میں تصحیح کیے دیتا ہوں یہ ٹائیپنگ مِسٹیک نہیں میری ناقص علمی کا نتیجہ تھا۔آگاہی کا شکریہ، جیتے رہو۔
  6. آوازِ دوست

    مفلسی کی داستان

    آپ خود بھی قادری صاحب کی طرح لکھ سکتے ہیں یا کم از کم کوشش تو کرہی سکتے ہیں۔ اُن کی شکایت کہ مساجد کے مولوی صاحبان کا عام طور پرواجب احترام نہیں کیا جاتا بجا ہےمگرآپ نے غور کیا ایسا کیوں ہے؟ ہم میں سے کتنے اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگ ایسےہیں جو خود یا اپنے بچوں کو کسی مسجد کا امام بنانے کے خواہش مند...
  7. آوازِ دوست

    مفلسی کی داستان

    پیا رے بلال قادری صاحب نے خوب لکھا ہے۔ دُنیا ایک مُشکل جگہ ہے اور اکثریت کے لیے تو دُکھوں کا گھر ہے۔ کسی نے ٹھیک ہی کہا ہے "یہ دنیا ہے پیارے ۔ ۔ ۔ یہاں غم کے مارے۔ ۔ ۔ تڑپتے رہے ہیں۔ ۔ ۔ تڑپتے رہیں گے" آپ اِسے کیا کہیں گے کہ عراق پر امریکی پابندیوں کے نتیجے میں پانچ لاکھ عراقی بچے ادویات کی عدم...
  8. آوازِ دوست

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    بلال آپ کا حسنِ نظر ہے ورنہ ہم کیا ہماری بساط کیا۔ باقی دینا کو سمجھنے کا ایک نقطہ نظر یہ بھی ہے کہ"جو جو جب جب ہونا ہے، سو سو تب تب ہوتا ہے"۔ شکریہ
  9. آوازِ دوست

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    شکریہ محمد احمد صاحب بےشک محفل ایک دلچسپ جگہ ہے۔
  10. آوازِ دوست

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    جیتی رہو۔ شاد و آباد رہو۔ شکریہ
  11. آوازِ دوست

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    ار۔۔ رے واہ یہاں تو ننھی مُنی پریاں بھی ہوتی ہیں۔ جیتی رہو
  12. آوازِ دوست

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    جی عمار انشاءاللہ۔ آپ کا شکریہ
  13. آوازِ دوست

    آتے آتے یونہی دم بھر کو رُکی ہو گی بہار۔ ۔ ۔ ۔ جاتے جاتے یونہی پل بھر کوخزاں ٹھری ہے

    آتے آتے یونہی دم بھر کو رُکی ہو گی بہار۔ ۔ ۔ ۔ جاتے جاتے یونہی پل بھر کوخزاں ٹھری ہے
  14. آوازِ دوست

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ماشاء اللہ جی۔ اللہ کریم انہیں نظرِبد سے بچائے اوران کے دین و دنیا کےمعاملات آسان فرمائے۔
  15. آوازِ دوست

    پائتھون میں اردو /یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر کے لئے کون سا GUI ٹول کٹ استعمال کیا جائے؟

    السلام و علیکم ! میں پائتھون ٹیوٹوریل کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ کوئی رہنمائی مل سکتی ہے؟
  16. آوازِ دوست

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    آپ کا بھی شکریہ اوشو جی۔
  17. آوازِ دوست

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    محمد وارث صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ
  18. آوازِ دوست

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    شکریہ سید فصیح احمد صاحب
  19. آوازِ دوست

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    وعلیکم السلام جاسمن بہن۔ سواگت کا شکریہ
  20. آوازِ دوست

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    محترمی سید قطب صاحب آپ کی معلوماتی کاوش قابلِ قدر ہےاور آپ کے نبی آخرالزماں کے حوالے سے جذبات اس سے بھی زیادہ محترم ہیں۔ میری عرض صرف اتنی ہے کہ ہمیں کسی کی جان لینے کا فیصلہ کرنے والا جج بننے سے پہلےعدل کے تمام تقاضے پورے کرنے چاہیے اور جاننا چاہئےکہ ہماری سوچ کی اصل کیا ہے اور ہم اس بارِ گراں...
Top