محترم سید انور محمود صاحب السلام و علیکم! آپ کے جذبات ایک دُکھی پاکستانی دِ ل کے ترجمان ہیں۔ میرے ذہن میں بھی کچھ خیالات اُبھرتے ہیں اُمید ہے کہ آپ اور دیگر دوست احباب قابلِ توجہ سمجھیں گے۔ پاکستان اور انڈیا ایک ہی دِن آزادہوئے۔ انڈیا میں آبادی، غربت اور دیگر مسائل پاکستان سے کئی گُنا ہیں، مگر...