نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    یہ ابتر صورتِ حال میں بہتری لانے کی اچھی کوشش ہے مگر آپ بھی جانتے ہیں کہ یہ مسئلےکا حل نہیں ہے۔ یہاں لوگ بے روزگاری اورصنعتوں کی بندش کی وجہ سے خودکشی کر رہےہیں۔ مائیں اپنے بھوک سے بلکتے بچوں سمیت نہروں اور دریاوں میں کود رہیں ہیں۔ آپ کی اِس پالیسی سے ایران کو کچھ ہو نہ ہو پاکستان پہلے برباد ہو...
  2. آوازِ دوست

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    جی متبادل آپشن کے طور پر سول نیوکلئیر ٹینالوجی کی درخواست کی گئی تھی جوانڈیا کی منظور اورہماری مسترد ہو گئی۔ یہ کیسی ستم ظریفانہ دوستی ہے۔
  3. آوازِ دوست

    تعارف السلام و علیکم

    وعلیکم السلام عمر مختار آپ کواُردو ویب فورم پرخوش آمدید۔
  4. آوازِ دوست

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    ار۔ ۔ رے اوشوجی آپ تو بڑے چُھپے رُستم نکلے۔ یعنی، بروٹس یو ٹو۔ :):)
  5. آوازِ دوست

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    پاکستان میں پاور کرائسس کو ہی لے لیں امریکہ، ایران پاکستان پائپ لائن کا بدترین مخالف ہے اور ہمارے اِن حالات کو بہتر بنانے کے لیے کوئی عملی متبادل بھی اُس کے پاس نہیں ہے۔
  6. آوازِ دوست

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    فواد صاحب پاکستان میں سیاستدان شائد کبھی بھی حتمی فیصلہ ساز نہیں رہے اورغیر قانونی، غیر اخلاقی طور پرہماری خارجہ پالیسی کوچند کٹھ پتلیوں نے ملک و قوم کے بہترین مفاد کے نام پر اندھی کھائی میں گِرا دیا۔ ہم اِ نہی غلطیوں کا نتیجہ بھگت رہے ہیں جو سیاستدانوں نے اکیلے نہیں کیں یا سِرے سے نہیں کیں۔
  7. آوازِ دوست

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    محمود صاحب اس فورم پر تو ہم بھی فواد صاحب سے اختلاف کا اختیار رکھتے ہیں اور اِن کے سات صفحوں کے جواب میں ستر صفحات لکھ سکتے ہیں آپ براہِ کرم اپنی شمولیت سے محروم نہ کریں اوراپنے تجربے اورقوتِ استدلال سے مخالفین کو چاروں شانے چِت کریں۔ پھر آپ اکیلے تو نہیں جیسے تیسے ہم بھی آپ کے ساتھ ہیں۔
  8. آوازِ دوست

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    فواد صاحب آپ اِس سانحے کے ذمہ داروں کی گرفت کے لیے انٹیلیجنس وغیرہ کے حوالے کوئی اُمید دِلا سکتے ہیں۔ امریکہ ایمل کانسی کو تلاش کر سکتا ہے تو یہ لوگ بھی پکڑے جا سکتے ہیں۔
  9. آوازِ دوست

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    سانحہ پشاور کے مجرموں کی تلاش اورانہیں کیفرِِ کردار تک پہنچانے کے حوالے سے جو بھی اہم پیش رفت ہو احباب سے گذارش ہے کہ یہاں ضرور شئیر کریں۔ پروردگار کا غضب اُن عاقبت نا اندیشوں تک ضرور پہنچے گا۔
  10. آوازِ دوست

    پشاوردہشتگردی۔ تاریخ کا سیاہ دن

    جناب محمود صاحب آداب عرض ہے۔ ہم طالب علموں نے تو آپ جیسے دانشوروں سے بہت کچھ سیکھنا ہے۔ نکتہ چینی اور آپ سے اختلاف مقصد نہیں ہے۔ دِل میں جو سوال پیدا ہوتا ہے میں سمجھتا ہوں کہ آپ کی طرف سے اُس کا منطقی اورغیرجذباتی جواب علم میں اضافے کا باعث ہوگا۔ ہم نےیہی سُنا اورپڑھا ہے کہ اختلافات اورغلط...
  11. آوازِ دوست

    آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے نام، اہل ایماں کا عاجزانہ سلام ۔۔۔

    بلغ العلیٰ بِکمالہ۔۔۔۔ کشَف الدوجیٰ بجمالہ۔۔۔۔۔حَسَنت جمیعُ خصالِہ۔۔۔۔۔۔۔۔صلوعلیہِ و آلِہ
  12. آوازِ دوست

    اجی اِ س کی وجہ کہیں وہ تو نہیں جو ہم سمجھ رہے ہیں۔

    اجی اِ س کی وجہ کہیں وہ تو نہیں جو ہم سمجھ رہے ہیں۔
  13. آوازِ دوست

    یہ آپ لوگوں کو کیسے پتا چلتا ہے کہ خادمِ اعلیٰ نے کسی کو معطل کر دیا ہے؟ کچھ ہمیں بھی تو خبر ہو۔

    یہ آپ لوگوں کو کیسے پتا چلتا ہے کہ خادمِ اعلیٰ نے کسی کو معطل کر دیا ہے؟ کچھ ہمیں بھی تو خبر ہو۔
  14. آوازِ دوست

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    کمرشل وہی اچھی جو ٹارگٹ آڈینس کو اچھا بے وقوف بنا سکے۔
  15. آوازِ دوست

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    جناب مجھے کورنیٹو کی کمرشل اچھی لگی اور کوئی مطلب نہ لیجئے گا۔
  16. آوازِ دوست

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    اور کیڈبری نے تو تمت بالخیر کا علم لہرا دیا ہے۔
  17. آوازِ دوست

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    بس جناب ہماری ریسرچ سے ثابت ہوا کہ کورنیٹواگر اُس دور میں ہوتی تو ہم بھی کسی جہانزیب سے کم نہ تھے۔
  18. آوازِ دوست

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    جی ذائقے کی بات نہیں بس ہمارے پاس اِ س پُڑیا کی چاہت میں ایسے لپک کر کوئی نہیں آیا۔ متعدد بار کوشش کی پر ہمارا تجربہ ناکام رہا۔
  19. آوازِ دوست

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    بالکل لگایا گیا ہو گا جناب۔ سرکاری کاغذوں میں جنگلات اُگتے اتنی دیر بھی نہیں لگتی جتنی فلم میں بچے کو جوان ہونے میں لگتی ہے۔
Top