بہت عمدہ نظم ہے۔ فراز کی نظمیں اس کی غزلوں سے کہیں بڑھ کر ہیں۔ شکریہ بلال!
یہ دو مصرعے ہو سکے تو دوبارہ دیکھ لیجیے گا۔ اس مصرع میں شاید "ہیں" زائد ہے۔
پھر کہاں ہیں احمریں ہونٹوں پہ دعاؤں کے دیے
اس مصرع میں شاید "کیسی" کی بجائے "کسی" ہونا چاہیے۔
کیسی غاصب کسی ظالم کسی قاتل کے لیے