نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہمارے گھر پلیٹ چھیننے تک نوبت نہیں آئی۔ البتہ ایک دفعہ ابو کے کولیگ کیک لے کر آئے تو ابو نماز کے لیے گئے ہوئے تھے۔ ہم نے رکھ لیا۔ ابو آئے تو خوشی خوشی بتایا کہ انصاری انکل کیک دے کر گئے ہیں۔ ابو نے غصہ سے کہا کہ کسی نے ہاتھ نہیں لگانا، اور کوئی مانگنے والا آیا تو کیک اسے دلوا دیا۔ اور سختی سے...
  2. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    اور ہمارے گھر اب دوائی کی گولی آدھی کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    ڈوئی ہی ہے، اور پکا پکا کر ادھ موئی ہو گئی ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    پوسٹ امیج پر اپلوڈ کیجیے اور نیچے دیے گئے لنکس میں سے ڈائریکٹ لنک کاپی کیجیے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    پچیس سال تو پرانی بات نہ ہوئی۔ پچیس سال میں تو آدھا گھر یہاں پیش کیا جا سکتا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    مجھے قالین بیچنے والا خان بھائی سمجھا ہوا ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    چابیوں سے یاد آیا کہ ہمارے پاس بھی ایک باوا آدم کے زمانے کا تالا پڑا ہوا ہے، کل ڈھونڈتا ہوں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    آپ کی طرف سے اچھی شراکت کی امید ہے۔ :) ہمارے جیسے لوگ، جن کے اجداد پاکستان آ کر بھی سفر میں ہی رہے، ان کی نسبت اپنے علاقوں میں آباد لوگوں کے پاس چیزیں زیادہ محفوظ ہونی چاہئیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    ایک طرف نازا یا نارا لکھا ہے۔ اور دوسری طرف ایس منظور
  10. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ جشنِ یومِ تاسیس پانز دہم پر وڈیو مشاعرے کے اہتمام کی تجویز

    پابند بحور شاعری کے شروع کے صفحات میں زیادہ تر حالیہ شاعری ملے گی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    اور یہ مسز کی دادی کے جہیز کا دستی پنکھا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    دادی کے جہیز کا چمچ، جو ابھی تک مستعمل ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    دادا کی پان رکھنے کے لیے سفری ڈبیا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    دادا کا پاکٹ سائز چاقو۔ یہ بھی ہمیشہ دادا کے استعمال میں رہا۔
  15. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    دادا کا سروتا۔ ابو کے مطابق، انھوں نے بچپن سے یہی سروتا استعمال میں دیکھا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    ہر گھر میں کچھ اشیاء ایسی ضرور ہوتی ہیں، جو دادا، پردادا کے زمانے سے چلی آ رہی ہوتی ہیں۔ یہ سلسلہ ان اشیاء کی تصاویر شریک کرنے کے لیے شروع کیا ہے۔ کوشش رہے کہ اشیاء کم از کم 50 سال پرانی ہوں۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ جشنِ یومِ تاسیس پانز دہم پر وڈیو مشاعرے کے اہتمام کی تجویز

    صائب تجویز ہے۔ اور ضرور منعقد کیجیے۔ بوجہِ مصروفیت اس جانب توجہ نہیں دے پا رہا۔ آپ ضرور اس کا انعقاد کیجیے۔ شعراء کی فہرست آپ پابندِ بحور شاعری کے زمرہ سے حاصل کر سکتے ہیں۔
  18. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    یہ 2 سال پرانی تصاویر ایکسپائر ہو چکی ہیں، قابلِ استعمال نہیں۔
  19. محمد تابش صدیقی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    زوجۂ ثانی نہ سہی، زوجۂ ثانی سے کم بھی نہیں۔ ;)
Top