نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    انسان کا کوئی کام بلاوجہ نہیں ہوتا۔ وجہ درست یا غلط ضرور ہو سکتی ہے۔ میری وجہ یہ ہے۔ آپ کو بھی مبارک ہو۔ با وجہ یا بلا وجہ آتے رہا کریں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ محفل فورم کی پندرہوں سالگرہ کے موقعے پر

    کہیے تو آپ کو کسی کام پر لگاتے ہیں۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ محفل فورم کی پندرہوں سالگرہ کے موقعے پر

    بہت عمدہ، مربوط اور دور اندیشانہ تحریر۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    اردو ڈیزائنر اینڈرائڈ ایپ کی مدد سے
  5. محمد تابش صدیقی

    تاسف سید منور حسن دنیائے فانی سے انتقال کر گئے

    ان کے اجلے کردار کی ایک جھلک جب امیر جماعت اسلامی تھے تو ان دنوں بیٹی کی شادی ہوئی۔ ملک کے مشہور سیاسی و مذہبی زعما شریک ہوئے اور ان کی بیٹی کے لیے بیش قیمت تحائف دیے۔ جو شادی کے بعد یہ کہہ کر جماعت اسلامی کے بیت المال میں جمع کروا دیے کہ یہ تحائف سید منور حسن کو نہیں بلکہ امیر جماعت اسلامی کو...
  6. محمد تابش صدیقی

    بہیں کیوں نصیرؔ نہ اشکِ غم ،رہے کیوں نہ لب پہ مرے فغاں ٭ ہمیں بے قرار وہ چھوڑ کر سرِ رہگزار چلا گیا

    بہیں کیوں نصیرؔ نہ اشکِ غم ،رہے کیوں نہ لب پہ مرے فغاں ٭ ہمیں بے قرار وہ چھوڑ کر سرِ رہگزار چلا گیا
  7. محمد تابش صدیقی

    تاسف سید منور حسن دنیائے فانی سے انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اے اللہ! اپنے بندے کی کوتاہیوں سے درگزر فرما، اور دین کی سربلندی کے لیے کی گئی ان کی مساعی کو شرفِ قبولیت بخش دے۔ آمین زباں گنگ ہے، ہاتھ شل ہیں۔ :(
  8. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    حضرات ایک لڑی سے بات نہیں بنے گی۔ مزید کمک درکار ہے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کی پلاننگ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی لڑی کے ذریعے اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کی تیاریوں کا تاخیر سے بے ضابطہ آغاز ہو چکا ہے۔ ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا مگر دیر آید درست آید کی مصداق ابھی بھی ہمارے پاس بہت وقت ہے کہ ہم بھرپور انداز سے اردو محفل کی...
  10. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    اگر آپ اس تجویز کو مناسب سمجھتے ہیں، اور اسی کے مطابق عمل کرتے ہیں، تو زمرہ مقفل کرنے کی نوبت ہی نہ آئے۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    قابلِ عمل تجویز ہے۔ میری رائے میں عمومی قدغن لگانا درست نہیں۔ اگر اوپر والا کام کر دیا جائے، تو یہ سلسلہ خود رک جائے گا۔ اور شاید سالگرہ کی گہما گہمی ایسے احباب کو کوئی بہتر مصروفیت دے سکے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    جی بالکل، میں آپ کا مطلب سمجھ گیا تھا اور لوگ عمومی طور پر خشوع و خضوع کا مطلب انہماک سمجھ لیتے ہیں۔ جبکہ خشوع و خضوع انہماک نہیں انہماک کی وجہ ہے۔ :) معذرت کی ضرورت نہیں، یہ فورم ہی سیکھنے سکھانے کا ہے۔ میں نے بھی اس فورم پر رہ کر اپنی اردو کافی بہتر بنائی ہے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    یہ اچھا ہوا ہے کہ ہلکے پھلکے انداز میں عدنان بھائی نے تذکرہ چھیڑ دیا ہے۔ ورنہ کرونا اور اس کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات، بالخصوص پے در پے اموات کی خبروں نے صرف اردو محفل ہی نہیں عمومی طور پر بھی نفسیاتی طور پر ہر فرد کو متاثر کیا ہے۔ اور شاید کسی اور جانب توجہ نہیں بن پائی۔ سالگرہ کا اہتمام...
  14. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    جاسم محمد یہاں دیکھیے
Top