نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ایک غزل : اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی

    عاطف بھائی کیا کہنے۔ کمال غزل ہے۔ اور مقطع تو کیا ہی کہنے
  2. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    وا وا۔ کیا کہنے ہم ہوئے مصروف تو موصوف شاعر ہو گئے :P
  3. محمد تابش صدیقی

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    اگر سکین کروا لیں تو زیادہ محفوظ ہو جائیں گے اور نیٹ پر بھی اپلوڈ ہو جائیں گے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    نیا کچھ کرنے کا وقت نہیں۔ کچھ عرصہ قبل کی ایک دو کوششیں
  5. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    کیا بات ہے عاطف بھائی۔ بہت عمدہ
  6. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    بہت خوب، لاجواب اور محبتوں کا شکریہ
  7. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    اب اس کے بعد کوئی کیا پیش کرے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہمارا ڈبل سٹوری گھر ہے۔ ایک ہی میٹر ہے اور 3 فیز۔ 3 اے سی ہیں، جن میں سے صرف ایک ڈی سی انورٹر ہے۔ جون کے مہینے میں 1600 یونٹس اب آپ بتائیں مزید اے سی لگانے اور چلانے کی ہمت کون کرے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    ناصر زیدی بھی نہ رہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

    ناصر زیدی بھی نہ رہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  10. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہماری کمپنی میں ایسی کوئی امید نہیں۔ جب آپ کے سامنے باس خرچے کم ہونے پر خوشی کا اظہار کر رہا ہو، تو خرچہ دینے کی امید نہیں لگائی جا سکتی۔ :) اے سی لگوانا اور چلانا بہرحال مہنگا کام ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وہ بھی ہو جائے، تب بھی جب حبس بڑھتا ہے، ہوا میں نمی کا تناسب بڑھتا ہے تو کولر بےکار ہو جاتا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہم دفتر میں بھی اپنے اپنے لیپ ٹاپ میں گم رہتے تھے، اور گھر میں بھی یہی کام ہے۔ پہلے ہی ڈسٹریبیوٹڈ ٹیم تھی، اور سکائپ کے ذریعے رابطہ رہتا ہے۔ تو اب بھی وہی سلسلہ ہے۔ یہ ٹھیک ہے کہ دفتر میں موجود احباب کے ساتھ بیٹھ کر کھانا، چائے، اب نہیں ہو پاتا۔ مگر گپ شپ تو سکائپ پر چلتی رہتی ہے۔ :) میرے لیے...
  13. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہمارے بیلجیئم بیٹھے باس کو تو لاک ڈاؤن کی وجہ سے فائدہ ہو رہا ہے۔ اسلام آباد آفس کا خرچہ بچ رہا ہے۔ صرف کرایہ دینا پڑ رہا ہے، باقی تمام خرچے بچے ہوئے ہیں۔ اور کام میں کوئی فرق نہیں ہے۔ بلکہ زیادہ سہولت ہے۔ ہمارا بھی زیادہ تر تو فائدہ ہی ہے۔ خاص طور پر آنے جانے کے سفر سے بچت۔ جو میری صحت کے لیے...
  14. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت مبارک ہو وارث بھائی۔ اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے۔ آمین :)
  15. محمد تابش صدیقی

    آپ ایک دفعہ محفل کے قواعد و ضوابط غور سے پڑھ لیجیے۔...

    آپ ایک دفعہ محفل کے قواعد و ضوابط غور سے پڑھ لیجیے۔ https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D9%88%D8%A7%D8%B9%D8%AF-%D9%88-%D8%B6%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%B7.965/
  16. محمد تابش صدیقی

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    فہد مقصود آپ کے مراسلے مسلسل ایک فرقہ کی تحقیر و تضحیک سے بھرے ہوئے ہیں۔ اپنا پیغام شائستگی سے بھی دیا جا سکتا ہے۔ محفل کو فرقہ ورانہ مباحث کی جگہ نہ بنائیں۔ یہ مناظروں کی جگہ نہیں۔ اس لڑی پر جتنی گفتگو ہونی تھی ہو چکی۔
  17. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    کوشش کیجیے۔ اسی بہانے ایک دردناک غزل بھی ہو جائے گی۔
  18. محمد تابش صدیقی

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    موضوع پر جتنی گفتگو ہونی تھی ہو چکی۔ اب محض بحث برائے بحث ہے۔ اس لیے لڑی مقفل کی جا رہی ہے۔
  19. محمد تابش صدیقی

    کسی بھی پوسٹ کے نیچے اسے بک مارک کرنے کی آپشن موجود ہے۔ جو پوسٹ بھی بک مارک کی ہو گی، وہ بک مارک...

    کسی بھی پوسٹ کے نیچے اسے بک مارک کرنے کی آپشن موجود ہے۔ جو پوسٹ بھی بک مارک کی ہو گی، وہ بک مارک سیکشن میں آ جائے گی۔
Top