نتائج تلاش

  1. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    ہوندومل کے مشہور زمانہ پیڑے عمران کمار ہوندومل نامی ایک ہندو نے پیڑوں کی دکان پاکستان بننے سے پہلے شروع کی اور آج یہ پیڑے دنیا بھر میں مشہور ہیں یہ پیڑے خالص دودھ اور چینی سے تیار کیے جاتے ہیں پھر ذائقہ اور خوشبو کےلیے اس میں بادام اور پستہ کے علاوہ بھی بہت سی چیزیں ملائی جاتی ہیں۔ ان کے...
  2. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    :pissed-off::pissed-off::pissed-off: کیا گیارہ گھنٹے زیادہ دور نہیں ہوتے؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
  3. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    🤚🤚🤚 ویسے آپ کو بتانے کا نہیں کھلانے کا بنتا ہے بڑو۔۔۔ شادی شدہ ہونے کی خوشی میں!!!
  4. سید عمران

    محفل کے جِن بھوت

    تعمیر کے گیارہ سالوں میں بے تحاشہ مراسلے!!!
  5. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    مردان کا کوئی ہے یہاں؟؟؟ اے خان صوابی سے مردان کا سفر گھنٹہ ڈیڑھ کا ہے۔۔۔ کیا تم اپنے بھائی بہنوں کے لیے اتنا بھی نہیں کرسکتے؟؟؟ :sinister::sinister::sinister:
  6. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جاتے ہیں ہم جب مدینہ تو حرم، روضہ رسول اور مسجد قبا کے علاوہ کہیں نہیں جاتے۔۔۔ وقت کا ہر ہر لمحہ بس یہیں ِبتانے آتے ہیں!!!
  7. سید عمران

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    ہاں ہاں کیوں نہیں مانیں گے۔۔۔ ہم تو مانتے ہیں انہیں ان کے دین کا ٹھیکہ دار۔۔۔ بس وہ دین اسلام نہیں ہے!!!
  8. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں کرتے ہم کوئی بات سلام کا جواب دینے سے پہلے۔۔۔ وعلیکم السلام!!!
  9. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹم ٹم پر بیٹھ کر اب ہمیں صفر کی دنیا سے سفر کرکے باہر کی دنیا میں آجانا چاہیے!!!
  10. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    کیوں کہ سب سے موٹی گردن ان ہی کی ہے!!!
  11. سید عمران

    میاں بیوی کے پیار بھرے لطیفے

    بیگمات اور انکى باتوں کے مطبل(نئى تحقیق ) 1)جب وه کہے کہ .... "ٹھیک ہے" اور ساتھ ہی کوئی چیز بھی زور سے پٹخ دے تو یقین جانیں کے یہ بلکل بھی ٹھیک نہیں ہے 2)جب وه کہے کہ "کیا" ؟ ؟ ؟ اس کا مطلب یہ نہیں کہ انھوں نے آپکو سنا نہیں بلکہ وہ آپکو ایک اور موقع دے رہی ہے کے آپ اپنا بیان بدل لیں 3)جب وه...
  12. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ایک صاحب اپنی سیکرٹری کو بیوی کے نام خط ڈکٹیٹ کروایا بیوی میکے گئی ہوئی تھی خط کے آخر میں انہوں نے جملہ ڈکٹیٹ کروایا “اینڈ آئی لو یو ” سیکرٹری جب خط ٹائپ کرکےلائی تو اس میں یہ جملہ نہیں تھا صاحب نے اس بارے میں پوچھا تو سیکرٹری معصومیت سے بولی اچھا تو وہ بھی لکھنا تھا ؟ میں سمجھی تھی وہ جملہ...
  13. سید عمران

    میاں بیوی نامہ

    مری میں دوبارہ برفباری کی پیشن گوئی: مختلف علاقوں کے لوگ اپنی بیگمات کو مری گھمانے کے لیے راضی کر رہے ہیں۔ لیکن بیگمات نا جانے کیوں نہیں مان رہیں ہیں ... ! 🤔
  14. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    #والدین❣ دُنیا کے سب سے بڑے اور ایماندار انویسٹر آپ کے والدین ہیں، یہ ایسے انویسٹر ہیں جو اپنے بچوں پر تین طرح کا سرمایہ خرچ کرتے ہیں !!! 1:مال و دولت 2:وقت (اپنی ساری عمر) 3:اپنی جوانی/عمر (خوبصورتی، حسن و جمال، اپنی طاقت) اور یہ (والدین) ایسے انویسٹر (سرمایہ) کار ہیں کہ: اپنا وقت ، عمر ،...
  15. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    -: ہماری ڈگریوں نے مارا ہے:- ۔"" "" "" "" "" "" "" "" "" "" پچھلے ہفتے چھٹی کے روز دو شاگردوں کا فون آیا کہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں۔ یہ وہ دو بچے تھے، جنہوں نے کچھ عرصہ قبل میٹرک میں ٹاپ کیا تھا اور پورے شہر اور مضافات میں ان ہونہار طلباء کا چرچا تھا۔ بڑے بڑے پینا فلیکس...
  16. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ‏بیویوں کے لیئے بلڈ پریشر کا آسان گھریلو علاج:- اگر بلڈ پریشر “ہائی “ محسوس کریں تو آدھا گھنٹہ “ میکے“ بات کریں ۔ اور اگر بلڈ پریشر “لو“ محسوس ہو تو پانچ منٹ “سسرال“ سے بات کریں ۔ 🤦‍♀️
  17. سید عمران

    ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney

    بنالی چٹنی؟؟؟ ویسے بھی سنا ہے کہ شادی شدہ خواتین چٹنیاں بنانے میں نہایت ماہر ہوتی ہیں، نہیں؟؟؟
  18. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری جانب سے آداب عرض ہے!!!
  19. سید عمران

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    اگر شروع میں ہی مری والوں کے سفاکانہ روئیے کا دفاع کرنے کے بجائے بائیکاٹ کرکے ردعمل ظاہر کیا جاتا تو شاید قیمتی انسانی جانیں جانے کا سانحہ رونما نہ ہوتا۔۔۔ بات صرف قیمتوں میں اضافہ کی ہی نہیں ہے ان کے سفاکانہ روئیے کی بھی ہے جو اب بھی سرنگوں ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں!!!
Top