سب حلوے ختم ہوگئے ۔۔۔
اب تل کے لڈو بنوانے کا ارادہ ہے۔۔۔
پہلے اکیلے آٹے کو بھونتے ہیں ۔۔۔
پھر اس کا اکیلا پن دور کرنے کے لیے اس کے ساتھ خالص تے اصلی دیسی گھی کا بیاہ کرتے ہیں۔۔۔
اور دونوں کے خوب رگڑے لگواتے ہیں۔۔۔
پھر چلغوزے، کشمش، کھوپرے سے میل ملاقات کراتے ہیں۔۔۔
اس کے بعد بغیر کیمیکل والے...