یہ افواہ اڑانے والے گروہ کو توہین عدالت کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔
اب اس گروہ کے حالات یہی بتا رہے ہیں کہ باہر آنے بعد چائے سموسے کا ٹھیلہ ہی لگائیں گے!!!
اصل چائے حروف تہجی کی لڑی میں پیش کی جارہی ہے۔۔۔
یہاں چائے پینے کا شوق ہے تو دھیان رہے کہ یہاں چائے حوالات کی سلاخوں کے درمیان سے سپلائی کی جاتی ہے!!!
:coffee::coffee::coffee:
عدالت کی تفتیشی کارروائی مکمل ہونے تک عدالت کے خلاف ایک لفظ بھی بولنا توہین عدالت کے زمرہ میں آئے گا۔۔۔
یوں ملزم کسی اور جرم میں ملوث ہو نہ ہو اسی جرم کی ایسی قرار واقعی سزا ملے گی کہ رہتی محفل تک یاد رکھی جائے گی!!!