گئے دنوں کی بات ہے جب مہمانوں کی خاطر تواضع دودھ لسی پھل فروٹ حلوہ مانڈے کھیر فیرنی سے کی جاتی تھی۔ تب تک چائے کی مصیبت دریافت نہیں ہوئی تھی۔ آج جہاں جاؤ میزبان چائے کا پوچھتے ہیں۔ دن میں شادی کارڈ بانٹنے دس جگہ جانا ہو تو کون دس پیالی چائے پی سکتا ہے۔ جو پی سکتا ہے وہ زیادہ نہیں جی سکتا ہے۔...
آپ نے ہمیں اپنے سازشی جال میں پھانسنے کی جو بے سود کوششیں کر کر کے عدالت کا قیمتی وقت ضائع کیا ہے اس کے بدلہ میں ہم آپ پر اسی عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرتے ہیں!!!
پہلی بات تو یہ کہ وہ ڈسکلیمر نہیں ہے۔۔۔
عرف عام میں اسے وارننگ کہتے ہیں۔۔۔
دوسری بات یہ ہے کہ آخر میں بتایا گیا ہے کہ عربی سے اردو ترجمہ کیا گیا ہے۔۔۔
اور اس کے ساتھ ہی ڈھول کے پول کھل گئے ہیں!!!
پہلے تو دلائل کی روشنی میں یہ ثابت کریں کہ یہ والے مذکورہ کنجوس ہم ہی تھے یا اس والے مذکورہ کنجوس سے ہماری کوئی قریبی یا بعیدی نسبت تھی۔۔۔
پھر بتاتے ہیں آپ کو اپنی کنجوسیوں کے باے میں!!!
:timeout::timeout::timeout: