نتائج تلاش

  1. سید عمران

    چائے یا کافی کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے

    ۔ آپ نے بھی ہمیں ہنس آیا کہہ کر آیا کو پھنسانے کا راستہ دکھایا ہے!!!
  2. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر چل نکلا ہے پریوں کا تو چلتے چلتے اپنے ان بھیا کے لیے بھی ایک دیو دیکھ لیں!!!
  3. سید عمران

    چائے یا کافی کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے

    ہمیں تو چائے پی کر پلپیٹیشن ہونے لگتی ہے!!! :nailbiting::nailbiting::nailbiting:
  4. سید عمران

    چائے یا کافی کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے

    ان لوگوں کو پتا وتا کچھ ہوتا نہیں ہے بات کرتے ہیں۔۔۔ سمجھتے نہیں ہیں بات کو، نکل پڑتے ہیں رات کو۔۔۔ جب کیس بگڑ جاتا ہے تب سب سے پہلے چائے پان یہی لوگ بند کرواتے ہیں !!! :rolleyes: :rolleyes: :rolleyes:
  5. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رفتہ رفتہ سب سمجھ میں آجائے گا۔۔۔ تھوڑا وقت تو گزرنے دیں!!!
  6. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹمبکٹو سے ٹوبہ ٹیک سنگھ اور وہاں سے ٹیکسلا کی سیر کرتے رہیں گے!!!
  7. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے اس وظیفہ کو حرز جاں بنا لیا جائے اگر گوہر مراد پانا ہے تو۔۔۔ وہ پری کہاں سے لاؤں(آخر تک پڑھیں)!!!
  8. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر و باطن ایک ہونا اتنا کمیاب کیوں ہے؟؟؟
  9. سید عمران

    چائے یا کافی کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے

    ہمارے کنجوس بھیا پانی پلا دیں وہ بھی بڑی بات ہے۔۔۔ ورنہ وہ والا محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا کہ فلاں تو کسی کو اپنا بخار بھی نہ دے۔۔۔ اور وہ والا لطیفہ بھی سنا ہوگا کہ ایسے ہی ایک صاحب کے پاس ان کا غصہ سے بھرا بیٹا آیا اور بولا ابا ابا سامنے والا پڑوسی آپ کو گالیاں دے رہا ہے۔۔۔ ابا نے کہا شانت...
  10. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی جان، مہربان، قدر دان اور ان کی تمام اپیا جان۔۔۔ ہمارا کہنا ہے کہ سردیوں میں جنوری کا پورا مہنیہ اور گرمیوں میں مئی جون کے دو مہینے تمام اسکول کالج اور دفاتر بند رہنے چاہئیں!!!
  11. سید عمران

    چائے یا کافی کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے

    چائے کون سی حیات بخش شے ہے۔۔۔ معدہ سے شروع ہوکر گردے خراب ہونے تک تمام بیماریوں کی جڑ۔۔۔ نہ ہی ذائقہ میں ایسی لذیذ ہے کہ لسی حلوہ شامی کباب کو مات کرسکے۔۔۔ بدمزہ، کسیلی سی مضر صحت چائے!!! :sick::sick::sick:
  12. سید عمران

    صحت یاب ہونے کی پوسٹ بھی شئیر کیجیے گا، ان شاء اللہ!!!

    صحت یاب ہونے کی پوسٹ بھی شئیر کیجیے گا، ان شاء اللہ!!!
  13. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    استاد نے شاگرد سے پوچھا: ہمارے کتنے گردے ہوتے ہیں؟ شاگرد: چار۔ استاد (استہزائیہ انداز میں): چار؟ ہاہا۔ یہ استاد ان لوگوں میں سے تھا جو اپنے علم کے زعم میں شاگردوں کی غلطیوں پر ان کی تحقیر کر کے راحت پاتا تھا۔ اگلی نشستوں والے شاگردوں سے کہنے لگا: ایک گھاس کا گٹھڑ لاؤ۔ ہماری کلاس میں ایک گدھا...
  14. سید عمران

    چائے یا کافی کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے

    سکت تو ان میں بہت کچھ کرسکنے کی ہے۔۔۔ لیکن آپ ان کو نرے پان پر ہی سکتہ میں ڈالنے کی کوششیں نہ کریں!!!
  15. سید عمران

    اللہ تعالیٰ جلد از جلد عافیت کے ساتھ صحتِ کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین۔

    اللہ تعالیٰ جلد از جلد عافیت کے ساتھ صحتِ کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
  16. سید عمران

    چائے یا کافی کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے

    بدلہ میں کسی اور چیز کا پوچھ لیں۔۔۔ مگر نہیں، وہاں پوچھ پاچھ کا کوئی کھاتہ نہیں!!!
Top