نتائج تلاش

  1. سید عمران

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    مزید اٹھارہ سال بعد دکھائیے گا شاید نہ جانے کا موڈ بن جائے!!! :cool: :cool: :cool:
  2. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نظر نہ لگے آپ کے صفر کو۔۔۔ اس لیے ہم آپ کو کئی سو صفر کلو گاجر کا حلوہ۔۔۔ ہزاروں صفر کلو چنے کی دال کا حلوہ۔۔۔ لاکھوں صفر کلو تل کے لڈو۔۔۔ اور اربوں صفر عیدی بھیج رہے ہیں۔۔۔ وصول پاتے ہی صفر اطلاع دیجیے گا!!! :glasses-nerdy::glasses-nerdy::glasses-nerdy:
  3. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    یہ خفیہ کیمرہ ایک دم ناکارہ ہے۔۔۔ اگر صحیح تصویر کھینچتا تو دل پر جھولے کی اتنی رسیاں ڈلی ہوئی نظر آتیں کہ تل دھرنے گی جگہ نہ بچتی!!!
  4. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    ایک ڈبہ ہمارے پتے پر بھیج کے دیکھیں۔۔۔ ہم چکھتے ہی فوراً بتادیں گے کہ وہی والا ہے یا نہیں!!! :grin::grin::grin::grin::grin:
  5. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    نقلی کا یہ حال ہے تو اصلی کا حال خدا جانے کیا ہوگا!!! :thinking: :thinking: :thinking:
  6. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ کے آگے ادرک کیا بیچتا ہے؟؟؟ وسیے بھی ادرک کوئی ایسی چیز نہیں جس کے ذائقہ کا معلوم ہونا ضروری ہو۔۔۔ کبھی آپ نے بھی صرف ادرک روٹی یا چاول کے ساتھ کھائی ہے؟؟؟ :cool::cool::cool:
  7. سید عمران

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    ویسے سڑک چھاپ مولویوں نے ان پر چھاپہ صحیح مارا!!! :):):)
  8. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صفر کرنے والے قسمت کو جو لوگ ہیں ان سے تو لڑ سکتے ہیں ناں؟؟؟
  9. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظفر موالی کا کہنا ہے کہ جو لوگ سبزیوں کی باتیں چٹخارے لے لے کے کرتے ہیں انہیں چاہیے کہ اپنی زبان کے دماغ کا علاج کروائیں!!!
  10. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سارا زور شور مچانے پر ہی لگادیا۔۔۔ اس کے سوویں حصہ پر بھی عمل کرلیا ہوتا تو نجانے اب تک کیا کیا ہوگیا ہوتا!!!
  11. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور طلب امر یہ ہے کہ جب آپ دونوں بہنیں دعوت کا پلان فائنل کرلیں تو ہمیں جگہ اور وقت بتادیجے گا۔۔۔ پہنچ ہم خود جائیں گے!!!
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ریڈیو پر بھونپو لگا کر سارے جہاں میں اعلان نشر ہورہا ہے کیرالہ کا، ہمارے وہاں جانے کا!!!
  13. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاوت وہی والی آپ نے سچ کر دکھائی۔۔۔ جو بولے وہی کنڈی کھولے!!! :nailbiting: :nailbiting: :nailbiting:
  14. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لشکر کا لشکر چلا آتا ہے سردیوں میں پکوان کا۔۔۔ پائے ہوئے، نہاری ہوئی، شامی کباب تلے ہوئے، ذائقہ دار حلوہ جات ہوگئے۔۔۔ ان سب کے ہوتے ہوئے سبزیوں کی جگہ بنانے کی تک نہیں بنتی!!! :thinking: :thinking: :thinking:
  15. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈنکا ہی پٹ گیا ہر سو ہمارے کیرالہ جانے کا!!!
  16. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹک کل تک کا انتظار کریں پھر!!!
  17. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھلا بتائیے۔۔۔ ہم نے کبھی لڑکی نہیں چھیڑی، جنگ چھیڑنا تو دور کی بات!!!
  18. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ جنگ چھڑی کس بات پر ہے؟؟؟ :unsure::unsure::unsure:
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وقفہ کے دوران کوئی بم پہ بم نہ پھوڑ دے!!!
  20. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    موری باری دیر نکو لگاؤ جی۔۔۔ تیر پہ تیر، تیر پہ تیر چلائے جاؤ جی!!!
Top