آجائیں پاکستان، پھر کرتے ہیں چٹور پنے کا ٹور۔۔۔
جگہ جگہ کے سیر سپاٹے اور چٹخارے۔۔۔
کراچی سے حیدرآباد، وہاں سے گھوٹکی کے پیڑے،آگے چل کے راجن پور کے پیڑے، پھر بہاولپور جاسمن آپی کی گھریلو سوغات (اگر انہوں نے پروں پہ پانی پڑنے دیا تو)۔۔۔
اس کے بعد ملتان، خانیوال، ساہیوال، فیصل آباد ۔۔۔
ادھر...