واقعی، مصطفی کمال نے کام تو لاجواب کیا ہے۔ کراچی کا نقشہ ہی بدل گیا ہے۔ پتا چلتا ہے کہ پاکستان کا ایک اہم شہر ہے۔ آج صبح ہی میں بائک پر ابو کے ساتھ اپنے گھر سے شارع فیصل گیا اور اتنے بڑے راستے میں صرف ایک سگنل ہے۔ باقی سارے راستے آپ رُکے بِنا سفر کرتے ہیں اور یوں یہ ایک، ڈیڑھ گھنٹے کا راستہ اب...