شمشاد بھائی جان! کیا ہوگیا ہے؟ لگتا ہے اخبار اور ٹی وی بالکل ہی چھوڑ دیا ہے۔ خانی اینڈ کالیا کے ڈائرکٹرز کو گرفتار کرلیا گیا ہے بیرونِ ملک رقم کی غیر قانونی منتقلی کے الزام میں۔ لگتا ہے زرداری چاچو کو اپنا ٹین پرسنٹنہیں مل رہا تھا۔
میں یہ لکھنا بھول گیا تھا کہ انورٹڈ کوماز کی ترتیب شاید الٹ ہے۔ عام طور پر دائیں انورٹڈ کوما جس ”کی“ پر آتا ہے، اس پر علوی نستعلیق میں بایاں انورٹڈ کوما آتا ہے اور بائیں کی جگہ دایاں۔
نہیں، وہ فاروقی کی بات سے تھوڑی کنفیوژن ہوگئی تھی۔ :)
ویسے مجھے نہیں معلوم کہ یہ پہلے والے کے لیے ہے یا دوسرے، تیسرے، چوتھے، پانچویں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والے کے لیے ;) اہمم اہمممم